Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اگر کوئی جنونی ملا یہ سمجھتا ہے کہ اب نہیں تو سندھ کی آنے والی نسلوں کو جنونی بنائے گا تو یہ دیکھ لے سندھ کا مستقبل سبھی نوجوان جو جنونی مولویوں کو جوتا دکھا رہے ہیں #ArrestUmarJanSarhandi #ArrestUmarSarhandi

19,044 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Abraham Rizvi
Abraham Rizvi1 год назад

سندھ میں لبرل سیکولر لوگوں کو مزید اصلاح کی ضرورت ہے انشاءاللہ اسلام پسند مزید زیادہ ہونگے اور ہر قادیانی کو کتے کی موت مارا جاے گا

Фото профиля Abdullah Bohar
Abdullah Bohar1 год назад

تمہارے لئے سندھ اور سندھیوں کی طرف سے درمیانی انگلی ہے

Фото профиля Mudassir Khan Lodhi
Mudassir Khan Lodhi1 год назад

شاباش اسلام کو نام نہاد شدت پسندوں سے پاک کرنا ہو گا. محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں

Фото профиля Abdullah Bohar
Abdullah Bohar1 год назад

💞🙏

Фото профиля Hameedi
Hameedi1 год назад

بہت خوب، صرف دکھانے سے کام نہیں چلے گا انکو جوتے پڑنے چاہیئے جہاں کہیں کوئی لبیکی انتہا پسند نفرت اور تعصب کا چورن بیچتا نظر آئے اسکی جوتوں سے تواضع کریں، کہ یہ لوگ گھروں سے نکلنا چھوڑ دیں، بچہ بازی اور بچیوں کی عزتوں سے کھیلنا اور جبری مذہب تبدیلی کا سوچیں بھی تو کانپ جائیں، 💯

Фото профиля Irfan Ramzan
Irfan Ramzan1 год назад

یہ بیچارے دو دو ہزار روپے دے کر لائے ہوئے بچے ہیں ان کو کیا معلوم ہےان کو کس لئے یہاں بلایا گیا ہے

Фото профиля Sagheer Nadeem
Sagheer Nadeem1 год назад

@S_T_A18 سلام سندھ 🙏

Фото профиля Abdullah Bohar
Abdullah Bohar1 год назад

@S_T_A18 💞💖🙏

Фото профиля Hameedi
Hameedi1 год назад

زبردست... ایسا ہے میرا سندھ، اولیاء اور محبت بانٹنے والوں کی سرزمین 🥰😘😍🌹💯

Фото профиля M AYAAN UMAR ALI
M AYAAN UMAR ALI1 год назад

دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے آقا و مولاﷺ کی عزت کرو بسہم تمام غازیانِ اسلام کے ساتھ کھڑے ہیں!!"ہر چیز کی معافی ہے لیکن رسول اللہﷺ سے غداری کی معافی نہیں"لکھاں سلام♥️ اے شیر دل غیرت مند پولیس مجاہد جوانو!

Похожие видео

"ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ بہت کم ہے۔" ​"افغانستان کی مثال ہمارے سامنے ہے، وہاں لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں (وہ سب جانتے ہیں)۔ پشتون وطن میں تو ہر جگہ بارود (جنگ و جدل) کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔" ​"یہ تو پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اب تک لوگوں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ خدانخواستہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کریں۔ اگر ایسا ہوا، تو پھر کیا ہوگا؟" ​"دریائے سندھ کا بالائی علاقہ، جہاں پشتون اور بلوچ دونوں آباد ہیں، تاریخی طور پر یہ وسطی ایشیا (Central Asia) کے لوگ ہیں۔" ​"یہ دونوں وسطی ایشیا کے لوگ ہیں— پشتون اور بلوچ دونوں۔" ​"دریائے سندھ کی اس طرف پنجاب اور سندھ ہیں، اور یہ برصغیر کے لوگ ہیں۔" ​"دریائے سندھ کے اس پار، اوپر سے نیچے تک بارود کا ڈھیر ہے۔ کوئی بھی طاقت اس صورتحال کو کسی بھی وقت اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔" ​"اور وہ کیوں نہ کریں؟ اگر ہندوستان یا کوئی اور ایسا کر رہا ہے، تو کیوں نہ کرے؟ آپ کیوں اپنے بچوں کو اتنا مجبور کرتے ہیں کہ وہ جا کر دوسروں سے امداد مانگیں؟" ​"اور اگر خدانخواستہ وہ وقت آ گیا، تو 'نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری'۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

14,201 просмотров • 2 месяцев назад