Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اگر یہ ثابت کر دیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئی ٹویٹ ڈیلیٹ کیا یا ٹرمپ نے اپنی پوری الیکشن مہم میں عمران خان کا نام لیا تو میں وہ سامنے مرغا بن جاؤنگا - عجیب بات ہے نیشنل ٹی وی پہ بیٹھ کر ایک بڑے میڈیا ہاؤس... show more
118,432 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

کوثر کاظمی کے سامنے جھوٹ بولنے کر جانے کی اجازت نہیں بہترین حقائق کے ساتھ اس فتنے کی چھترول کرتے ہیں لیکن شرموں کو پھر شرم نہیں اتی اگر یہ ثابت کر دیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئی ٹویٹ ڈیلیٹ کیا یا ٹرمپ نے اپنی پوری الیکشن مہم میں عمران خان کا نام لیا تو میں وہ سامنے مرغا بن جاؤنگا - عجیب بات ہے نیشنل ٹی وی پہ بیٹھ کر ایک بڑے میڈیا ہاؤس کا بڑا چیمپئن صحافی جھوٹ بول رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران کارڈ کھیلا -

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz کوئی اور نہیں پاکستان کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر صحافت کا سب سے نیچ شخص یہ بات کر رہا تھا اور اس نیچ صحافی کا نام ہے حامد میر کدو

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz اس جھوٹ پر حامد مير کو مرغا بنايا جائے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz تم مرغا بنے بغیر بھی گدھے لگتے ہو فکر نہ کرو

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz اُس بیچارے نے یہ وڈیو سچ سمجھ لی ہوئی 🤣

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz وہ چمپیئن صحافی، حامد میر، ایک ٹاوٹ ہے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @HamidMirPAK tu har jagah zaleel ho ga

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz ایئر پورٹ گروی موٹر وے گروی پی آئی اے تباہ سرکاری سکولز کی نجکاری دوایئاں مہنگی ابھی ٹریکٹر دینے کے لئے 5000 روہے فی درخواست رکھی لاکھوں درخواستیں جمع ھوئ اور صرف 2 ارب کے 900 ٹریکٹرز دے کر باقی 4 ارب جیب میں ڈالا اور جنیوا یاترا کر ڈالی واہ بہت اچھے 👏🏿👏🏿

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz زبردست

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz Aur us 2 takky k sahafi k show main noon league k minister jany k liyay marty hai 🦶🏾
