Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اگلے پچھلے گناہ معاف کروا لو🥴

195,491 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Farhat Abbas's profile picture
Farhat Abbas2 years ago

یہ میرے خیال میں عود کی لکڑی کا دھواں دیا جا رہا ہے خوشبو کے طور پے عرب ایسے ہی لگاتے ہیں

hashim's profile picture
hashim2 years ago

Jahalat at peak !!

Moon Goraya's profile picture
Moon Goraya2 years ago

Jahalat ki iintyhaa

Shehzad Muhammad's profile picture
Shehzad Muhammad2 years ago

استغفر الله

Trolling Mafia ☠️'s profile picture
Trolling Mafia ☠️2 years ago

کیا بکواس ہے عجیب منافق مسلمان ہیں

Trolling Mafia ☠️'s profile picture
Trolling Mafia ☠️2 years ago

اِن کی مستورات نے کہا ہو گا آج ہمیں تندوری فلیور کھانا چاہئے

Faizullah Faizullah's profile picture
Faizullah Faizullah2 years ago

ھھھھھ

Faisal Abbasi's profile picture
Faisal Abbasi2 years ago

@DrMk786 😆😆😆

Related Videos

فوج کے بہت سارے گناہ ہوئے ہیں اور بہت سالوں سے ہو رہے ہیں مگر ہماری جو زبردست بہت بڑے دل والی قوم ہے اس نے فوج کے بہت سارے گناہ معاف کیے، 1971 میں جو فوج نے ہتھیار ڈالے معاف، 2011 میں اسامہ بن لادن نے پوری دنیا کے سامنے ناک کٹوائی معاف، 1999 میں کارگل میں ہمارے جوان شہید ہوئے ان کی لاشیں ادھر ہی چھوڑ دیں کہ ادھر ہی پہاڑوں میں ہندوستانیوں ان کو دفن کر دو، معاف، 1980s میں پاکستان میں افغانستان سے کلاشنکوف کلچر، ہیروئین کلچر، گانجا لائے معاف، 1965 میں جتنی زمین لی تھی اس سے زیادہ ہی ہندوستانیوں کو واپس دینی پڑی معاف، 1947,48 میں کشمیر کی پہلی جنگ میں زیادہ اچھی کاروائی نہیں کر سکے معاف، 2014 میں آرمی پبلک اسکول پشاور میں 150 بچوں کو شہید کروا دیا وہ بھی معاف، مگر فوج نے جو 2022 سے شروع کیا ہے عمران خان کا تختہ الٹا عمران خان کا ووٹ چوری کیا عمران خان، انکی بیگم، عمران خان کی پارٹی کے ساتھ زیادتی کی، عمران خان کے ووٹرز سپورٹرز کا پہلے حق مارا پھر ان کی جان ماری، اس پہ پچھلے تین سال میں فوج نے اپنی وہ ساکھ کھو دی ہے جو اس نے پچہتر سال میں بنائی تھی۔ وجاہت سعید خان #PakistanUnderMartialLaw #FascismUnderAsimLaw #QasimKhanSuri

Qasim Khan Suri

91,163 views • 3 months ago