Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! ارشاد بھٹی کا تجزیہ
274,488 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

بھٹی صاحب آپکی خبر پکی ہوگی مگر کیا الیکشن چوری کرنے،عمران خان کو قید،پاکستانی عوام پر ظلم ڈھانے کیلئے بھی ایسے گرین سگنل کا انتظار کیا جاتا ہے؟ کل شہر بانو آج علاادین کے گھر والوں کو غائب کیا گیا ہے،ملٹری کورٹس کو کھلی چھٹی دی گئی ہے بات جب دشمن سے لڑنے کی آئے تو گرین سگنل 😅😅

@Irfankhan19755 بھٹی کو میں اچھا بھلا سمجھدار سمجھتا تھا ۔ یہ بھی لیہ کا گیدڑ کی طرح نکلا۔ پاکستان میں سیاسی قیادت نام کی کوئی چیز نہیں ۔ جس سے اجازت مانگی جائے۔۔

اللہ کرے ایسا ہی ہو اور میں نے دیکھا ہے اس پاس بھی کہ عوام مجھ سمیت اتنے غصے میں ہیں سو نہیں سکے اور جان دینے کے لیے بھی تیار ہیں انشاءاللہ لیکن ہندو بنیے کو جواب

"پاک فوج نے سرینگر کا کنٹرول سنبھال لیا انڈین فوج میدان چھوڑ کر بھاگ گئی۔ پاک آرمی کی دہلی کی جانب پیشقدمی جاری( Satire h guys) اینج تے فیر اینج ای سہی اسی وی کشمیر فتح کر لیا اس حساب نال 🤭

Free Imran Khan - voice of nation

😂😂😂😂 ہے تو لطیفہ ھو گیا سیاسی قیادت جو اس فوج کی مرضی کے بغیر باتھ روم نھی جا سکتے وہ ان سے اجازت مانگیں گے۔

واہ بھٹی صاحب بہت اچھی خبر لے کے ائے ہیں وہ ہمارے اوپر ڈرون حملے پہ حملہ کر رہے ہیں لیکن ہم ہیں کہ کبھی چین کی سن رہے ہیں کبھی سعودیہ کے سن رہے ہیں یہ خود مختاری ہوتی ہے ایک ملک کی یہ اندر کی خبر ہے لعنت ایسی خود مختاری پر

Rana Inam تاریخ گواہ ہیں پاکستانی فوج ساری جنگیں ہار جبکے سارے الیکشن جیت چکے ہیں کھرا سچ🤣

شہباز شریف کو انہوں نے کہنا ہے ہم کہیں گے اجازت دو حملہ کی اور آپ نے نہیں دینی۔

یہاں فیصلہ کون کرتا ہے؟ سیاسی قیادت کی کیا اہمیت ہے ہمیں مت بتائیں۔ سیاسی قیادت ہے کہاں؟ ان پر مت ڈالو
