正在加载视频...
视频加载失败
آگہی کھا گئی ہم کو ورنہ بے خبر ہم بھی جیا کرتے تھے میرا پیارا پاکستان 🇵🇰
34,631 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)
28 条评论

آپ کا پاکستان پیارا نہیں رہا فیضان۔ آپ کا پاکستان قتل عام کر رہا ہے جو کبیرہ گناہ ہے۔ آپ کے پاکستان میں ہر شہر میں چکلے ہیں۔ آپ کے پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ پاکستان، نظریاتی طور پر ٹوٹ چکا ہے۔ پیارا پاکستان لکھتے وقت پاکستان کے مسیحا عمران خان کا نام لکھنا ضروری ہے کیونکہ اس کے ذکر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔

True...1st August se lagaa detay thy....23rd march ko zaroor prade dekhtay thy...September ko...tv pe..aziz bhatti shaheed..

آگہی کھا گئی ہم کو، ورنہ بے خبر ہم بھی جیا کرتے تھے۔۔۔ کچھ خواب تھے، کچھ سادگی تھی، اور دل میں ایک سکون سا ہوا کرتا تھا۔ اب سب کچھ معلوم ہے، مگر وہ سکون نہیں رہا۔۔۔ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰❤

Ab to jhanda dekh kr ansoo behtey hen is mulk ko jo haal krdia gia hai takleef hoti hai

Punjab Army Murdabaad Pakistan Zindabaad

🥺

Why so real?🙃

Haaye

Jesa bhi bhooka nanga bhekari failed state mulk ho but ha tow apna he koi bahir gora aka thekh nhi kara ga es 3rd world mulk ko

💔

Hyyyy kia wqt tha

سچ مُچ اس آگہی نے سکون چھین لیا

Abb tu es janda sa seraf joota saf kren ham jo eska hal fojh na ker deha heh

😭😭

کیا بات ہے!

Theeee linesssssss

😢

Asim Ka Pakistan

چمن کھنڈر بن گیا ہے جی

Pakistan ever Zinda Bad.

❤️

Yahi din achy thy

💔

Esa he hy Mujha mara Mera hona na

Hate the system, Not the Country dear.

میرا پیارا پاکستان 🇵🇰

Azaadi one day.

14 august na manao Pakistan haqeeqat main Azad nh Hy ...

