Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

*اہل سنت عالم دین نے خبردار کردیا* اگر آج تمام اسلامی ممالک نے مل کر #ایران کا ساتھ نہ دیا تو یاد رکھیں یہ آگ کل کسی کو نہیں چھوڑے گی. *اگر آپ اس پیغام سے متفق ہیں تو اس ویڈیو کو لائک 👍 کر کے زیادہ سے زیادہ...

11,828 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

13 Yorum

Muhammed Faisal profil fotoğrafı
Muhammed Faisal6 ay önce

@MaidahMuhammad یہ بلکل درست ہے اس وقت ایران مسلم دنیا کی جنگ لڑرہا ہے

Professor Rose profil fotoğrafı
Professor Rose6 ay önce

@MaidahMuhammad بالکل درست

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ profil fotoğrafı
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂6 ay önce

مانک صاحب کو پتہ ہے کہ سارے مسلمان ملک یہ جانتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آخری زوال ہے جو مسلمانوں کو آئے گا اور شروعات عربوں سے ہوگی۔

Professor Rose profil fotoğrafı
Professor Rose6 ay önce

بالکل۔

𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 profil fotoğrafı
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧6 ay önce

@ALIBABAPAK11 💯💯

Sacred profil fotoğrafı
Sacred6 ay önce

آپ اہلِ سنت اور اہلِ تشیع کے الفاظ کے بغیر بھی لکھ سکتی ہیں۔ پاکستانیوں کو سندھی بلوچی پٹھان لکھنا اگر برا ہے تو مسلمان کو بھی اس طرح لکھنا بہت برا ہے۔ معضرت 🙏

Professor Rose profil fotoğrafı
Professor Rose6 ay önce

درست فرما رہے آپ ، مجھ سے غلطی ہوئی نادانستگی میں معذرت لیکن میرا مقصد متحد کرنے کا تھا

Sacred profil fotoğrafı
Sacred6 ay önce

یہ آپ کا بڑاپن ہے۔ بلکہ بہت ہی پڑاپن ہے۔ کوئی ایسا نہیں کرتا آج کل کے دور میں

Professor Rose profil fotoğrafı
Professor Rose6 ay önce

بہت شکریہ 🙏🏻

Read profil fotoğrafı
Read6 ay önce

👇👇

Raheela S profil fotoğrafı
Raheela S6 ay önce

@aqeeltazim1 Agreed true

khanHaris profil fotoğrafı
khanHaris6 ay önce

lakin itni himmat kahan sey lain islami mumalik...???????

احمدیاسر profil fotoğrafı
احمدیاسر6 ay önce

لائیکس اور ری پوسٹ کا دھندہ عروج پر جا رہا ہے 😃😃😃😂😂😂

Benzer Videolar

آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سکل بہت ضروری ہے۔ سکل سے مراد یہ بھی نہیں ہے کہ آپ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ جانتے ہوں یا آپ کے پاس اس کے متعلق ڈپلومے ہوں ۔ ایسا نہیں ہے آپ کو اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا کام بھی آتا ہے تو بھی آپ کام کر سکتے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پہ ایک پرفائل ہے جس پہ لکھا ہے کہ " میں آپ کو چیٹ جی پی ٹی 3 سے 200 بلاگ پوسٹ لکھ کر دوں گا " اور اس کام کے لیے وہ 300$ چارج کررہا ہے۔ آج کی ڈیٹ میں ٹوٹل 26 آرڈر اس نے لگائے ہیں اور 2 پراگریس میں ہیں۔ (ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ) آپ کو ایسی ویب سائٹ بتاؤ گا جہاں آپ یہ والی سروسز بھی بھیچ سکتے ہیں ۔ اور لوگ پہلے ہی اس سے ارننگ بھی کر رہے ہیں۔ فرض کریں آپ کو کچھ بھی نہیں آتا اردو تو آتی ہوگی ۔ وہی پروفائل بنائیں اور سیل کریں۔ کوئی بھی زبان آتی ہے آپ اس کو دوسروں کو سکھائیں ۔ اگر امیج ایڈیٹنگ آتی ہے آپ کو عام سی مثلاً فوٹو کا بیک راونڈ چینج کرنا ( یہ ایک ویب سائٹ پہ آپ بس اپنی فوٹو ڈالیں اور وہ آپ کو بیک راونڈ ختم کرکے دے دے گی) فوٹو کو ری سائز کر دیں ۔ کچھ تصاویر تھوڑی دھندلی سی ہوتی ہیں ان کو صیح کرکے۔ آپ کی آواز خوبصورت ہے تو اپ اپنی آواز وائس اوور کرکے دیں اور ارننگ کریں ۔ اگر آپ ٹیچر ہیں آپ اپنے سبجیکٹ سے متعلق سروسز سیل کر سکتے ہیں۔ نہیں تو Ai یوز کرنا تو آتا ہوگا۔ اے ائی سے بلاگ لکھیں ۔ تصویر بنائیں وائس ایڈیٹ کر دیں کو بھی کام آتا ہے کر دیں ۔ گوگل ٹرانسلیٹر تو سب کے پاس ہے ٹرانسلیٹ کردیں لوگوں کو اس سے بھی ارننگ کر سکتے ہیں ۔ اس پلیٹ فارم کا نام Comeup ہے۔ اکاؤنٹ بنائیں اور جو بھی آتا ہے سیل کریں۔ پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں سے شیئر کریں ۔کمنٹ میں اپنی راۓ کا اظہار کریں۔

𝐓𝐞𝐜𝐤 𝐖𝐢𝐬𝐞𝐫

47,216 görüntüleme • 2 yıl önce

"ہائبرڈ نظام نجات کا واحد راستہ ہے۔تو اسی ہائبرڈ نظام نے تو یہاں تک پہنچا دیا ہے کہ آپ کا وزیرِ داخلہ کہہ رہا ہے کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے۔ اور یہ کولیپس کرنے کا جو اعتراف ہے، یہ تو کل ہم نے خود ان کے منہ سے سنا۔ ہم تو روزِ اول سے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سسٹم عام آدمی کو ڈیلیور نہیں کر رہا۔ یہ سسٹم گلگت بلتستان سے لے کر کشمیر تک بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس کے ثمرات آپ دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ خود سوچیں کہ آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ زور، زبردستی اور دھاندلی سے بنایا ہوا یہ نظام ڈیلیور ہی نہیں کر رہا۔ اس نظام کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ان حساس معاملات کے اوپر فیصلے لے؟ تو ہم ان کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس طرف آگے نہ بڑھیں۔ اگر اس طرف آگے بڑھیں گے، تو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان آپ کے راستے میں کھڑی ہوگی۔ ہم اس کی ہر حد تک مخالفت کریں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی Hussain Ahmad yousafzai #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

PTI

15,499 görüntüleme • 1 ay önce