正在加载视频...
视频加载失败
اہم ترین 🚨 حماد اظہر گرفتار ہوا لیکن کیوں؟
18,025 次观看 • 16 天前 •via X (Twitter)
34 条评论

فرمائشی گرفتاری😂😂 اب کچھ کرنا پڑتا نا پنجاب اسٹریٹ موومنٹ کا شیڈول بھی جاری ہوا ہے نا اس لیے😂

فرمائشی گرفتاری ہے! اِس نے آج تک خان صاحب کے لیے کیا ہی کیا ہے؟ جب جب کوئی احتجاج ہوا، جلسہ ہوا ۔۔ یہ منظر سے غائب تھا۔ اور اب کیونکہ خان کی رہائی کے لیے احتجاج شروع ہونا ہے اور اسٹریٹ موومنٹ شروع ہو چکی ہے تو بھائی صاحب کو فرار ہونا زیادہ پسند ہے، کیونکہ بچت کا یہ ہی راستہ ہے۔

تاکہ لیڈنہ کرنا پڑے 27 ستمبر کا لانگ مارچ

کیوں کہ 27 ستمبر کو احتجاج کیلئے نکلنا تھا جبکہ موصوف ایسے کاموں سے بھاگتے پھرتے ہیں صرف زبانی کلامی پر اکتفاء کرتے ہیں اس لئیے فرمائشی جیل جانا پسند کیا کیونکہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری اور پھر موصوف کُچھ نہ کر کے بھی کریڈیٹ لینے کی کوشش کریں گے😎

گمنامی سے بدنامی اچھی 😐

ٹوپی ڈرامہ

چار سالوں سے نہیں ہوا تو اب کیسے گرفتار ہو گیا ؟ دال کالی ہے

Bus ab jawab ni bacha akhri Hal yehi hai

تا کہ 27 سپتمبر سے جان چھوٹ سکے۔

لانگ مارچ روکنے کےلئے ایک نیا شوشہ 🤣🤣

فرمائشی ؟؟

Hahahahah 4 sal k bad ya b girfrar ho gya.

لانگ مارچ سے بچنے کے لیے اور کیوں

Yeh 2 Number Log hain Jo Kisi Bhi Aisi Suratehaal ma Giriftar ho Jatay hain takeh baad yeh dawaa kr sakain keh woh to jail main thay, hamain PTI main mojood in Sawan keh Keeron ko talash krna hoga, Jo Imran Khan keh sath Mukhlis nhi is Awaam keh sath Mukhlis Nhi Pakistan keh sath Mukhlis Nhi! اِس قوم کا ایک ہی نظریہ ہے #حقیقی_آزادی

فرنائیش کے عین مطابق

یہ چھپا بھی آئی-ایس-آئی کی ملی بھگت سے تھا اور آج گرفتار بھی اسی اسکرپٹ کے تحت ہوا ُ

جو جو 27 ستمبر سے پہلے گرفتار ہوگا , اس پر نظر رکھیں,

Dramay shuru ho Gaye hain pti beghairat leadership k Laanat hai humara khan mir jafar or mir sadiq mein phass gaya hai yeh sab theek hotay to khan sahab aaj bahar hotay 😡😡😡🖐️🖐️🖐️🖐️laant in sab per munafik

Yeh buzdil pehle se khud ko andar Karwa deta ha he is from burger family

سمجھ نہیں آتا یہ استعفیٰ کیوں نہیں دیتا۔

فرمائشی گرفتاریوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے

فرمائشی گرفتاری ھے؟

Es ka mtlb hai deal ho gayi hai ab en ki bail b ho jy gi 1 month ya 2 month mein

کچھ تو گڑ بڑ ہے

پہلے کیوں نہیں ہوا اب کیوں گرفتار ہوا ہے سوال تو بنتا ہے ویسے

Distraction 🕵️🕵️

کیونکہ اپنا سیاست بھی تو جاری رکھنی ہے اور 27 ستمبر بھی انے والی تھی خود کو لاچار بھی تو دیکھنا ہے 2023 سے گرفتار نہیں ہوا اب ہی کیوں🤣🤣

ڈیل کی ہو گئی یا اور مفاد ہوگا ہمیں کیا پارٹی تباہ رکر دی یے اس نے پنجاب میں

فیصل بھائی پہلے ہی پنجاب پولیس کو تین سال تین ماہ لگے جیمز بانڈ کو گرفتار کرنے میں ، اب آپ رولا نا ڈالیں۔😭😂

احتجاج کی کال ہے اس لئیے یہ سارے جب ہی انگڑائیاں لیتے ہین جب پی ٹی آئی کچھ کرنے نکلتی ہے ہم نیک و بد آپ سب کو سمجھائے جاتے ہین

Kis Case mai 🤔 ??

اس کا ہونا نہ ہونا پارٹی میں ایک برابر ہے Distraction tactics کے سوا کچھ نہیں

یہ گرفتار ہو یا آزاد ہو ایک ہی بات کے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

hahahha farmaishi girftari

