Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اہم ترین: نواز شریف کا “روایتی” استقبال نہیں ہوگا!! جاوید لطیف کہتے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے جلوس سے لوگ disturb ہوں۔ Ambulances کو مسئلہ ہو۔ اکتوبر میں شادیوں کا بھی سیزن ہوتا ہے وہ لوگ بھی ڈسٹرب ہونگے۔ اس لیے ہم لوگوں کو ائیرپورٹ آنے کا نہیں...

1,025,521 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Bushra.♥️🇵🇰 profil fotoğrafı
Bushra.♥️🇵🇰3 yıl önce

اتنا سیکورٹی کا خطرہ ہے تو نواشریف تابوت میں آجائیں، لوگ آنکھ بھر کے دیکھ تو لیں گے 🥺

ڈاکٹر ککڑ profil fotoğrafı
ڈاکٹر ککڑ3 yıl önce

جب اوقات نا ہو تو قد سے زیادہ بڑھکیں نہیں مارتے ۔ نا اب اسکا قد وہ رہا ہے نا اوقات۔ اب چند کراۓ کے لوگ بہت سارے لائٹس اور رات کی جلسی۔ اس سے زیادہ نا اسے ملے گا نا مل سکتا ہے ۔

ᴋᴀɪꜱᴇʀ ʙᴀʀᴋɪ profil fotoğrafı
ᴋᴀɪꜱᴇʀ ʙᴀʀᴋɪ3 yıl önce

ہر کوئی غازی عمران احمد خان نیازی تھوڑی ہے جس کے لیے لوگ سمندر کی طرح امڈ آتے ہیں

Malik profil fotoğrafı
Malik3 yıl önce

سمجھد لگ گئ ہے انکو کو عوام صرف قیدی نمبر 804 کی آواز پے نکلتی ہے بھگوڑوں کے لئے نہیں

Umar Chaudhary profil fotoğrafı
Umar Chaudhary3 yıl önce

بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے یہ اب بھاگ رہے ہیں انہیں پتہ ہے لوگوں نے کوئی نہین آنا

Astute profil fotoğrafı
Astute3 yıl önce

کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی بات ہے ۔۔ آنا مینار پاکستان پر بھی کسی نے نہیں ۔۔ 😂😂

EngrAHMED profil fotoğrafı
EngrAHMED3 yıl önce

😂😂😂 پٹواریوں نے جلسے پہ آنے کا یاتو ریٹ بڑھا دیا ہے یا پھر مہنگائی کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر مدہوش ہیں یا پھر اُن کو سمجھ آگئی ہے کہ مریم کے پاپا چور ہیں

Maria Ata profil fotoğrafı
Maria Ata3 yıl önce

بھاگ ارجن بھاگ 🤣🤣🤣

Waseem Abbasi profil fotoğrafı
Waseem Abbasi3 yıl önce

بالکل میں نے بھی کل یہی خبر دی تھئ۔۔ جلسہ اصل میں کیوں ائرپورٹ سے مینار پاکستان منتقل کیا گیا۔۔اجلاس میں کیا بات ہوئی۔۔

GOنDAL profil fotoğrafı
GOنDAL3 yıl önce

لعنت بیجھنے کے لئے اسے ایڈریس نہی دینا پڑتا وہ خود ہی مستحق بندے تک پہنچ جاتی ہے ایئرپورٹ جا کے جو کام کرنا وہ لعنت ہم گھر سے ہی میاں نواز شریف پر بیجھ دیں گے

Benzer Videolar

"پشتون بہت باوقار لوگ ہیں، بہت کشادہ دل رکھتے ہیں، درگزر کرنے والے ہیں۔ ایسا نہ بولیں، ایسا نہ بولیں۔ یہ بہت برا کام ہے، یہ بہت خطرناک کام ہے۔ اس حوالے سے میں نے بہت پختہ ارادہ کیا ہوا ہے۔ ​ایک شخص 40 سال بعد اپنے باپ کا بدلہ کیوں لیتا ہے، مولوی صاحب؟ کیوں ایک شخص 40 سال بعد اپنے باپ کا بدلہ لیتا ہے اور تلوار نکال کر وار کرتا ہے؟ یہ بہت برا کام ہے۔ یہ باتیں وہ نہیں چھوڑیں گے۔ اس کو اتنا آسان مت سمجھیں کہ آپ نے کسی کو مار دیا اور وہ بھول جائیں گے۔ ​اس کا حساب ہم لیں گے، خدا کی قسم، انشاءاللہ الرحمٰن۔ ہم اس کا حساب لیں گے اور قرآن شریف کی رو سے لیں گے۔ پشتونوں کی روایات اور جرگہ کی رو سے لیں گے۔ عزیزان! ہم کسی کو تکلیف نہیں دیں گے، برا نہیں کریں گے۔ ہمارے ساتھ جو برا ہوا ہے ہم اسے معاف کر دیں گے۔ ہم کسی کے ساتھ برا نہیں کریں گے۔ ​لیکن اب ہم اس بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اب ہم تمام پشتونوں کے مشورے سے آگے بڑھیں گے۔ تمام پشتونوں سے، یہ پشتونوں کے مشورے سے ہوگا۔ ہم تمام پشتونوں سے مشورہ کریں گے۔ پشتون ہر جگہ موجود ہیں۔ جنہوں نے گولیاں چلائی ہیں... ہم نہتے لوگ ہیں۔ ہم نہتے لوگ ہیں عزیزان! ​لوگوں کا خیال یہ ہے کہ وہ ہمیں ماریں گے اور پھر وہ ہمارے وطن پر حکمرانی کریں گے۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ، کہ میرے وطن پر حکمرانی کرنے والا بھی بہادر ہو اور اگر میں نے اپنی باری نہ لی تو میں مسلمان بھی نہیں ہوں، میں پشتون بھی نہیں ہوں۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

33,198 görüntüleme • 2 ay önce

12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔ وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔ ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔ محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai

PTI

108,431 görüntüleme • 2 ay önce

چراغِ حق جلانا اب ہواؤں میں ضروری ہے سلگتے اس چمن کو پھر بچانا اب ضروری ہے اور ہوائیں خوف کتنی ہی چلیں، پیچھے نہیں ہٹنا گھروں سے سوئے لوگوں کو جگانا ضروری ہے۔ اس ملک کو اسی سال میں عروج سے زوال کی طرف کون لے گیا ہے اور کون ذمہ دار ہے؟ پاکستان بنا کن امیدوں کے ساتھ؟ پاکستان میں تین طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اسلام کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں معیشت کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں جمہوریت کے لیے بنا تھا۔ اسی سال میں ان تین میں کوئی چیز نظر آ رہی ہے؟ اسلام کی بات کرنے والے، وہ اسلام کے حوالے سے تشنگی محسوس کر رہے ہیں۔ معیشت کی بات کرنے والے، وہ معاشی طور پر اپنی پسماندگی کا گلہ کر رہے ہیں۔ اور جمہوریت والے بیچارے، وہ تو ایسی گلی کوچوں میں رول رہے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے اس کا؟ مقتدرہ ذمہ دار ہے، بیوروکریسی ذمہ دار ہے، جاگیردار ذمہ دار ہے، سرمایہ دار ذمہ دار ہے، سرکار ذمہ دار ہے۔ ان قوتوں نے میل ملاپ کے ساتھ قسم کھا رکھی ہے کہ اقتدار ہمارے قبضے میں ہوگا اور ہم کسی کو حکومت پر نہیں آنے دیں گے۔ مرضی چلے گی تو ہماری چلے گی، ہم کمائیں گے، ہم یہ کریں گے، وہ کریں گے۔ اور ہم نے بھی طے کیا ہے کہ ہم آپ کو بھی اس طرح حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ضلع ساہیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 05 ستمبر 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,552 görüntüleme • 16 gün önce