Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
🚨اہم خبر: ریاست کو چیلنج کرتا ہوں ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ، گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا، تمہاری اتنی اوقات نہیں ہے، علی امین گنڈا پور کی للکار۔۔۔!!!
163,122 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ریاست ایک اردلی کے ہوتے کے پی حکومت کبھی نہیں گرائے گی۔ اگر اصلی معنوں میں Absolutely Not کہا ہوتا تو آج گنڈا پور اڈیالہ کے باہر احتجاج کر رہا ہوتا یا اڈیالہ میں قید ہوتا۔

ریاست کبھی بھی آپ کی حکومت نہیں گرائے گی۔ بے فکر رہیں

عوامی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے، پلاسٹک کا سلطان راہی

اس بھڑک سنگھ کا اعتبار کس کو ہے؟ آزاد صرف مرشد عمران احمد خان نیازی باقی ہاتھ باندھے یا ہاتھ میں اٹھائے کھڑے ہیں #باہر_نکالو_خان_ہمارا

بلاوجہ بھڑکیں مارنے کا کیا فائدہ عوام جو چاہتی ہے وہ کریں عمران خان کی رہائی کے لیے عوام نے آپ لوگوں کو ووٹ دیے جس میں اب تک آپ لوگ ناکام ہو چکے ہیں

اسکا دماغی توازن درست نہیں ہے

He want be a hero again but 99 percent people know truth

Abu ke Taraf sy garanty hein isy Tarah chaplosy karo next 5 Yea bhi Dangy

فیس سیونگ کے لیے ان کی اجازت سے ہی یہ بیان دیا ہوگا
