正在加载视频...
视频加载失败
ایتھے رکھ ملنگی 🔥 🤣
11 条评论

پتہ نہیں اب یہ نیا کیا ٹرینڈ چل پڑا اس طر ح polygamy کو پروموٹ کرنا!! پہلے ہی خواتین پر کم پریشر اب یہ بھی شروع کر دیا گیا جبکہ اسلام نے یہ نہیں کہا کہ کوئی بھی منہ اٹھا کہ دو دو تین تین نکاح کرے اس کے لئے سخت شرائط ہیں!!

- Chasing Time

وکیل فرط جذبات میں بہہ کر دوسری شادی نہ کر لینا ۔۔۔ بیوی نے چھوڑنا نہیں

😂😂 I don’t care I will still use dundaaa only me ⛔️⛔️⛔️

ذیشان بھای یہ کونسے ملک کی سٹوری ھے مارو بھائی مجھے مارو 🤣

میں کیوں خوش ہو رہا ہوں 😊 میرے پاس تو ایک بھی نہیں ہے 😭

وکیل کی خوشی ملاحظہ فرمائیں

اس میں مرد کا کمال ہوتا ہے ۔۔۔۔ عورت تو کمپرومائز کر ہی لیتی ہے ۔۔۔۔۔ مرد دو شادیاں کر کہ کسی ایک کو نکال باہر کرتے ۔۔۔۔۔۔

اگر بھائی ان میں سے دو کو طلاق دیں تو 🙋🏽♂️ مُجھے ویسے بھی جھوٹا کھانے کی بقول عاطف اسلم کے ”اب تو عادت سی ھے“

Astaghfirallah

اس بھائی کا جوٹھا پانی مل سکتا ؟ سانو وی بھاگ لگن
相关视频
Sensitive content
کوکین بنانے والی کی آڈیو لیک ہوگئی!! ایتھے رکھ ملنگی 🔥 کوکین بنانے والی لڑکی کھل عام بتا رہی ہے, مجھے کوئی آکر کر پکڑ کر دکھائیں!!
ZEShan ⚫
56,851 次观看 • 1 个月前
