Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
#ایران تو شیعہ ہے۔ ہم سنی اسکا ساتھ کیوں دیں؟
15,359 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

فرقہ واریت پھیلانے والا اسلام سے خارج ہے، وہ لا ریب فیہ کا بھی منکر ہے اور واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا کا بھی، تفرقے سے دور رہنا اللہ کا مشورہ نہیں بلکہ حکم ہے۔ جس نے قرآنی آیات کی خلاف ورزی کی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ علامہ اقبال پہلے بتا چکے ہیں دین ملا فی سبیل اللہ فساد

جزاک اللہ شہیر بھائی

bety tere bas ki baat nahi tu koi or kaam kar

کتنا اچھا ہوتا یہ بھائی صاحب مہینہ پہلے جاگ جاتے تو ایران کو کہتے کہ ہوش کرو جنگ کافر کے ساتھ ہے ، لیکن جب معاملہ اپنے فرقے پر آئے تو پروپیگنڈا شروع کر دیتے ، رہی ایران کی کسی سنی پر سٹینڈ لینے کی بات تو بھائی شام بھولے نہیں ہیں ہم ، پھر بھی میں ایران کی حمایت کرتا ہوں

پراں دفعہ ہن فرقہ پرست میں ایران کے ساتھ ہن

جیلوں میں ڈالنا چاہئے۔ ان جنت کے ٹھیکیداروں کو

Is baar is bndy sy agree kerta hu..... Mjy muslim sy matlb hy...

Paagal ke sath jahil he yeh!

Good ho gya 2nd hand jibran nasir
