Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایران سے آئی تبلیغی جماعت سے ملاقات
23,428 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

ڈھونگی ملا مردہ باد ۔ ان کو بتانا تھا کہ تم نے نئی بدعت ایجاد کی ہے کہ خودکشی کرنے والے کو جنتی بنا دیتے ہو

کتنے تکبر کے ساتھ ان کے ساتھ گلے مل رہے ہو بیچارے کتنی خوش ہو رہے ہیں اور اپ اتنے متکبر بنے ہو توبہ

🕌 تبلیغی جماعت ہمیشہ امن اور بھائی چارے کی پیغام لے کر آتی ہے۔ امید ہے اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔

مولانا صاخب آپ کی تبلیغی جماعت بہت اچھا کام کرتی ہیں - دنیا کے اندر - مگر ایک بات ضرور ہے - جو آپ کو ماننا پڑے گی - آپ کے مرید یا جماعت کے لوگ تو یورپین کلچر کو بُرا بھلا کہتے ہیں - خالانکہ ان کے پاس یورپ کے پاسپورٹ موجود ہیں - اور وہ اصل میں پاکستانی ہیں - 😁😁

Molana sahib aap to bohat cold lag rahay hain, woh bichay ja rahay hain aur aap ????.

مولانا صاحب آپ ظالم کو ظالم بولتے ھیسن اچھا لگتا ھے۔۔مگر اتنی بڑی تعداد میں جماعت کا کیا کردار ھے جو ملک میں جاری ظلم کو نہ روک سکے۔۔معزرت کے ساتھ ایران میں ھمیں زیادہ اچھے کردار کے مسلمان نظر آتے ھیں جو جان تک قربان کردیتے ھیسن مگر ظالم کے آگے جھکتے نھیں۔۔

یہ تکبر یہ غرور کس بات ہے اکڑ کر مل رہا علما کرام سے

Insha Allah Kl Mulaqat hogi App Sy Molana Sab...

Tariq Jameel sab mujhe mulaqat ki vid6dekh kar mehsoos hua keh ap me thora gharoor ka ansur ha

MashaAllah

اتنا غرور کس چیز کے

I am about to commit suicide because I don't have a job and I have a debt of 50,000 for my sister's wedding. If anyone can help me, for the sake of Allah, please help me.

یہ قرآن کریم کی تلاوت کے لئے چینل ہے اس کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں سبسکرائب اور شئیر کریں تاکہ آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے لیے صدقہِ جاریہ بن جائے جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا

مولانا صاحب جان قربان

منافق اعظم

برادر 🇮🇷

ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگتی ھے تبلیغی لوگ

لعنتی لوگ

یہ وہاں کیسے بن گئی جماعت

👍

❤️

ماشاءاللہ سلامت رہیں ♥️

اور وہ عام لوگوں میں گھل مل گئے اور اس ملنے جلنے کو عام کر دیا

Great Molana Sahib

@zebiadz 🤲❤️❤️

While Pakistani say there's no Sunni in Iran 🇮🇷??????

❤️

اسکا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں یہ عمرانڈو جماعت کا نمائندہ ھے

Inko Imran khan ki qurbanion ke baray main zaroor bataey ga. Keh kaise woh ghari chori ker ke madina ke rayasat bana raha tha.

شاید یہ جماعت ہی آپکو ایرانیوں کی حقیقت بتا دے کہ وہ ایران میں اہل سنت کے ساتھ کیا کیا زیادتیاں کرتے ہیں

جھک کر سلام کرنے سے برھیز کا کہا گیا ھے مولانا صاحب
