正在加载视频...

视频加载失败

ایران نے تل ابیب کو جہنم بنا دیا اسرائیلی میڈیا

79,760 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

پاکستان زندہ باد 的头像
پاکستان زندہ باد1 年前

@HaiderH57491323 ایک طرف حماس کے دو جنگجو اسرائیل میں داخل ہوئے اور دس یہودی ہلاک کر دیے دوسری طرف ایران نے سو میزائل اسرائیل پہ داغے لیکن ایک چڑیا بھی نہیں مری حملے سے پہلے ایران نے اسرائیل اور امریکہ اطلاع دے دی تھی یہ سب ایران اسرائیل کی ملی بھگت ہے

Hashmi🇵🇰🇶🇦🇹🇷🇴🇲 的头像
Hashmi🇵🇰🇶🇦🇹🇷🇴🇲1 年前

سب کی سب جھوٹ ہیں ۔۔۔ یہ ان کی ساتھ شریک ہیں اس مشن میں ۔۔۔ ساری کی ساری سنی مسلمان کو گیم بنایا گیا ہیں ایک پرندہ بھی نہیں مارا گیا

Saleem 的头像
Saleem1 年前

جھوٹ 100 جھوٹ یہ کلپ چائنا کی ھے جہاں ایک آتشی کھلونا کی فیکٹری میں آگ لگی تھی

سید امین الدین 的头像
سید امین الدین1 年前

اللہ کرے یہ سارے میزائیل اپنے اپنے ہدف پر گری ہو اور یہودی کتے کی موت مرے ہوں آمین

kamran 的头像
kamran1 年前

Bus ye samhaj nahi araha k ye missile hai ya shadi k patakhay. Kiya in yahodiyon ki bambari nahi daikhi k 1 missile pori building gira dayta hai aur is ka explosion Kai kilometer dour taak Nazar atta hai. Ye Iran nay bus khail khIla hai

Sohail Ahmad 的头像
Sohail Ahmad1 年前

ماشاءاللہ

PAK ZINDA BAD 的头像
PAK ZINDA BAD1 年前

Ahahhahahh

Muhammad Ismail 🇵🇰 的头像
Muhammad Ismail 🇵🇰1 年前

صرف لائٹس نظر آرہی ہیں جتنے بھی ویڈیوز دیکھی ہیں پتہ نہیں روشنی کے دھوئیں کے میزائل پھینکیں ہوں گے

Muhammad Ismail 🇵🇰 的头像
Muhammad Ismail 🇵🇰1 年前

ایسا کچھ نہیں ہونے والا ایران ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتا کوئی اور کرے تو کرے ایران سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

Javed Ahmed Siddiqui 的头像
Javed Ahmed Siddiqui1 年前

اللّٰہ اکبر نَصْرٌ مِّنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

相关视频