Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایسا لگتا ہے کہ سارا پاکستان نیا بنایا جارہا ہے کوئ سڑکیں بنوا رہا ہے کوئ سی پیک کے پیچھے بھاگ رہا ہے کوئ نئے اسٹیڈیم بنوا رہا ہے کوئ اپنے ہمسائیوں کو یقین دلوا رہا ہے کہ اب کسی تجربے والی کو غلطی نہیں کی جائے گی بے... show more
106,926 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Riaz Arain1 год назад
یہ بہت اچھی بات ہے زرداری صاحب اور بلاول بھی مل کر ملک کے لئے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

Shabbir Hussain1 год назад
الحمدللہ، لیکن کراچی کا حال بہت برا ہوگیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ کراچی ایک بکری ہے اور اسکو چاروں طرف سے گیڈر نوچ رہے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں

Shama Khan1 год назад
الحمدللہ 🙏

Maqsood1 год назад
اللّہ تعالٰی پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین

Syed Haider1 год назад
اس سے پہلے بھی یہی نواز بھگوڑے اور زرداری چور کی ہی حکومت تھی بس چار سال کے لئے فوج اپنا کتا کی تھی

SAEED1 год назад
بندر کے ہاتھ ماچس لگ گئی ہے

Irfan Ul Haq1 год назад
Joke of the day

baronbatton1 год назад
تُم بھی یہیں۔ ہم بھی یہیں۔ جب ڈالروں کاٹرک اسلام آباد پہنچ جائے تو ضرور دِکھانا ۔ پہلے ہی "گیراج" میں سعودیہ کے پچھلے وفد کے ٹرک، روسی وفد اور ایک فُقرے امریکی سرمایہ کار کے بھیجے ہوئے ٹرک کھڑے ہیں۔ ایک یہ بھی لے آنا۔

Pk1 год назад
وہ بھی قرضے لے لے کے ،🤫

Said Arabkhan1 год назад
الحمدللہ
