Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایسا ہی ہمارا دل ہے کہ ملک لوٹنے والوں کے ساتھ ہم پوری قوم کریں
83,084 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

تحریک انصاف نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف اسٹینڈ لے کر بہترین قدم اٹھایا ہے متعصب منصف انصاف نہیں ظلم کا ساتھی ہوتا ہے اور ظلم کا ساتھی کبھی انصاف نہیں کر سکتا #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور

قوم کو ہی ہمت پکڑنا پڑیگی انصاف کا نظام جب ناپید ھوگا #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور

ملک لوٹنے والوں کے ساتھ بھی اور انکو لانے والوں کے ساتھ بھی 🥴

Oh I wish the public make example out of them

ایک تمہارے ساتھ کھڑا ہے تصویر میں

Just imagining Dentooooooonic

Good 👍💯

توشہ خانہ کیس?

In’Shaa’Allah

میں کسی بھی بڑی مچھلی کے ساتھ ایسا کرنے کو تیار ہوں اگر آپ میرا کیس لڑیں تو..

انشاء اللہ تعالی ایسے ہی ہوگا

InshaAllah

2 mnt mery hwaly kardo. Plz

Yeah to bechara ghareeb majboor lag raha hy... pooch laity ky kya majboori hy usy... asal masla to wo hain jo mulk ky amir tareen log ban chuky hain loot loot kir... yeah to khany peeny ki cheezain ly raha tha bechara... sadqa hi kir daity

ایسا ہی کرنا چاہے

Very true !!

Ex-Punjab Police it seems

لوگ ہمت کریں

Ameen

کاش ہم بھی اٻسا کر سکتے

💯💯

ان شاء اللہ

انشاء اللہ بہت جلد

pori qoam darpok hai.

کس قوم کو کیا کہہ رہے ہو صاحب۔یہ قوم بھوک کی وجہ سے اپنے ہی بچوں کو اپنے ہاتھوں مار کر خود کشی کرنے والی قوم ہے۔ اور آپ کیا امید لگا کے بیٹھے ہیں اس سے کہ یہ باہر نکلیں گے ۔نہیں گھر والوں کو جان سے مار کر خود مر جائیں گے باہر نہیں نکلیں گے۔

انشاء اللہ یہ دن بھی آۓ گا پاکستان میں، برداشت کی حد جب ختم ہونی ہے پوری قوم نے بدمعاشوں کے بنگلوں کا رخ کرنا ہے۔

Allah kare 🙏

کر رہی ہے قوم لیکن آپکو نظر نہیں آ رہا کیونکہ اپنے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

👌👍🫶💪😠😠😡😡😡😡

انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
