正在加载视频...

视频加载失败

ایسے سجدے پر قربان ♥️🥲

163,622 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Muhafiz.🇵🇰❤️ 的头像
Muhafiz.🇵🇰❤️1 年前

سبحان اللہ العظیم

Rana Ajmal 的头像
Rana Ajmal1 年前

یہی سجدے خالص اور خدا کی رضا کے لیے قبول ہوتے ہیں اللہ کو ایسی عبادتیں بہت پسند ہوتی ہیں اللہ سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے

Rana Ajmal 的头像
Rana Ajmal1 年前

اللہ پاک ایسی نماز اور سجدہ کرنے کی توفیق دے جو اس کو قبول ہے

فردوسی 的头像
فردوسی1 年前

ماشاءاللہ سبحان تیری قدرت جسے تو توفیق دے وہی سجدہ قبول ہوتا ہے تیری بارگاہ میں

فردوسی 的头像
فردوسی1 年前

قربان ایسے سجدوں پر 😭

RAJA 的头像
RAJA1 年前

ماشاءاللہ ماشاءاللہ، رب کائنات یقینا فرشتوں کو کہہ رہے ہونگے یہ دیکھو میری بندی کس حالت میں مجھے یاد کررہی ھے، گواہ رہنا میں نے اسکو بخش دیا

Ãàdi 的头像
Ãàdi1 年前

سجدے تو ان جیسوں کی قبول ہوتے ہیں ۔ اللہ ہم سبکی عبادات قبول فرمائے آمین

Amber hashmi 2008 的头像
Amber hashmi 20081 年前

ماشاءاللہ ♥️

Imran Mughal 的头像
Imran Mughal1 年前

اللہ اکبر ۔

مسز عبداللہ 的头像
مسز عبداللہ1 年前

اللہ اکبر 🥺🥺🥺🙏🏻❤️

相关视频