Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایسے واقعات کی پرزور مذمت ہونی چاہئے

285,504 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Aurangzeb Butt PTI
Aurangzeb Butt PTIvor 1 Jahr

عمران لالیکا اس واقعہ کی مزمت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی. خود ننگی گالیاں ٹویٹ کرو تو ٹھیک اور کسی نے ہمت کر کے بیغیرت پر لعنت بھیجی تو مزمت یاد آگئی.

Profilbild von 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶vor 1 Jahr

دیکھیں بٹ صاحب غصہ نہ کریں اس مذمت میں ہی مرمت چھپی ہے

Profilbild von Zeeshan Mahmood
Zeeshan Mahmoodvor 1 Jahr

ویسے وہ چاہتا تو نام پوچھے بغیر بھی لعنت بھیج سکتا تھا لیکن اس نے پہلے کنفرم کیا 😂😅😫

Profilbild von Samia
Samiavor 1 Jahr

پر زور مرمت کر دی میں نے‼️

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 1 Jahr

صاف آواز میں سنیں۔ مزہ نہ آیا تو پیسے واپس

Profilbild von ѕнaнzad aнмad
ѕнaнzad aнмadvor 1 Jahr

اس مرمت کی مزمت ہونی چاہیے۔ ٹھیک سے نہیں ہوئی دوبارہ ہونی۔ اہیے

Profilbild von AāMīR 🇵🇰
AāMīR 🇵🇰vor 1 Jahr

Okay sir

Profilbild von Dr.Khalid Syed (iPian)
Dr.Khalid Syed (iPian)vor 1 Jahr

بالکل مذمت نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایسا ہر جگہ اور ہر فورم پہ ہونا چاہیے کیا اپ نے کبھی سوچا ہے کہ عوام نے کس کس فورم پہ کس کس طریقے سے اپنے لیے انصاف کے دروازے کھٹکھٹائے ہیں اور ان کے ساتھ کیسے غیر اخلاقی غیر سیاسی غیر اسلامی اور اور غیر انسانی سلوک کیا گیا ہے اس کے بعد یہ مذمت کے درس بند ہونے چاہیے کیا عوام کو زبان سے بھی کسی غلط چیز کو غلط کہنے کا اختیار نہیں ہے اور وہ اس کی مذمت بھی نہیں کر سکتی لعنت بھی نہیں بھیج سکتی تو پھر کیا چپ ہو کے بیٹھ جائے اور شیطانیت اور فسطائیت کو چلنے دے، نہیں جناب ایسا نہیں ہو سکتا

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 1 Jahr

بیکری کا ملٹری ٹرائل ہو گا🤣 قاضی فائز عیسی

Ähnliche Videos