Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایلون مسک کا نیا شاہکار!! ایلون مسک نے خود کار ٹیکسی مارکیٹ میں اتار دی! اس گاڑی میں کوئی سٹریینگ نہیں, بس آپ نے سوار ہونا ہے, گاڑی بلکل نارمل گاڑیوں کی طرح ہے, اس پر کوئی باہر سے کیمرہ یا ریڈار نہیں لگا, یہ ٹیکسی پوری دنیا میں...

35,656 Aufrufe • vor 18 Tagen •via X (Twitter)

18 Kommentare

Profilbild von Maryam Riaz Wattoo
Maryam Riaz Wattoovor 18 Tagen

Not only Uber. Think about all the job loss it will create for Pakistanis. Millions work abroad as drivers. Their jobs are under threat. Millions of other jobs will also vanish due to AI but no planning by the government of Pakistan. All it can focus on is power grab and how to keep Khan sahib locked up

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 18 Tagen

Exactly Marrayam Bhen

Profilbild von Gen_Z پاکستانی
Gen_Z پاکستانیvor 18 Tagen

Sir itni jaldi b sab Koch nahi hoga ye Pakistan me aty aty na Jane kitny saalo lagy

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 18 Tagen

پاکستان نہیں آئیگا باقی دنیا کے بارے میں پیشنگوئی تھی

Profilbild von xyz
xyzvor 18 Tagen

gari chalty chalty agr internet chala gya to kia ho ga, samny gali sy koi chigchi rikshaw wala achanak a tapka ya , loader phatty wala sath speed sy guzra aur gari khud ka na bacha pai

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 18 Tagen

😂😭

Profilbild von Muhammad Umar Farooq
Muhammad Umar Farooqvor 18 Tagen

Wow master piece of new 🌎

Profilbild von Peace within
Peace withinvor 18 Tagen

۔ ذیشان بھائی یہ شہباز گل کا ولاگ لگتا ہے۔ اس ولاگ کا یوٹیوب لنک شیئر کریں گے؟ .

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 18 Tagen

نہیں یہ ویڈیو میری ہے گفتگو شہباز گل کی ہے!! میں کوشش کرتا ہوں لنک ملا تو

Profilbild von khan
khanvor 18 Tagen

Yai agar Pakistan mai aageya ess par solar kee tara alag tax hoga

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 18 Tagen

Ji haa pakistan mai tu jhaz jitna kharcha ayiga 😭

Profilbild von MuhammadFarooq
MuhammadFarooqvor 18 Tagen

Uber will be booming as then they dont have to pay salaries to drivers

Profilbild von Adnankhan Khan
Adnankhan Khanvor 18 Tagen

Pakistan my koi Khatra Nahi hy Q keh Net ye Nahi hy 😂😁😲

Profilbild von Zeeshan khan
Zeeshan khanvor 18 Tagen

زیادہ Tenshion لینے کی ضرورت نہیں ہے باقی ملکوں میں UBER ختم ہوگا پاکستان میں نہیں ہوگا کیونکہ 150 سال بعد یہ پاکستان میں عام ہو جائیگی

Profilbild von MianAliPTI⚪
MianAliPTI⚪vor 17 Tagen

بکواس اس کو پرموٹ مت کرو،

Profilbild von Siraj
Sirajvor 18 Tagen

یہ کھوتا ابھی سوچ رہا ہے اودھر چائنا میں کئی سالوں سے ایسی ٹیکسی چل رہی ہیں آئندہ چند سالوں میں اسکا بوریا بستر بند ہونے والا ہے

Profilbild von BONGA
BONGAvor 17 Tagen

اگر یہ پاکستان میں شروع ہو تو پہلے دن ہی گاڑی کا اینٹیریر غائب اور شاید پہیے بھی۔

Profilbild von Sheikh Asad Ahmad
Sheikh Asad Ahmadvor 18 Tagen

Elon ka baap bhi Karachi main drive karney wali gari naheen bana sakta ..

Ähnliche Videos

اسلام آباد میں سرعام بدمعاشی!! ابھی ایک شہری نے ویڈیو بھیجی!! کہہ رہاہے, پاکستان میں واقع ہی جنگل کا قانون ہے جوکہ آج ثابت ہو گیا آج میں اپنے کزنز کے ہمراہ مری سے براستہ ایکسپریس وے اسلام آباد کی طرف اسلام آباد آرہے تھے, تو اسی دوران ایک TOYOTA AXIO گاڑی جسکو ایک شخص شراب میں دھت ہو کر 846-BMC رجسٹرڈ نمبری چلا رہا تھا جس نے پہلے دو تین بار ہماری گاڑی کو ہٹ کرنے کی کوشش کی اور جس سے پہلے تو ہم نے بمشکل خود کو بچایا تو وہ شخص کبھی ہمارے آگے کبھی ہماری سائیڈ پر آکر سائیڈ دبانے کی کوشش کرنے لگا آخر کار ہم نے گاڑی اس سے پیچھے کر لی تو اس نے ہم سے آگے گاڑی بھگا کر آگے لے گیا آگے جا کر ایکسپریس وے کے عین درمیان میں گاڑی کھڑی دی اس میں سے نکل کے ہمیں گالیاں دینی شروع کر دی اور گاڑی سے پسٹل نکال کر ہم پر تان لیا جو کہ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے عین اس وقت ہم نے ہمت کرکے فورا موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے گاڑی پیچھے کو بھگا لی اور اس طرح ہماری بچت ہوئی لیکن 130 پہ موٹروے پولیس اور 15 پر کال کرنے کے باوجود وہ بندہ بھاگ گیا یہ ہے آپ کے پنجاب اور اسلام آباد کی پولیس کی کارکردگی ایک بندہ سرعام ایکسپریس وے کے اوپر شراب پی کر گاڑی چلا رہا ہے اور لوگوں کی گاڑیوں میں ہٹ کر رہا ہے اور سرعام روڈ کے درمیان میں گاڑی کھڑی کرکے لوگوں پر اسلحہ تان رہا ہے اور پولیس کو بار بار کال کرکے اطلاع دینے کے باوجود وہ بھاگ جاتا ہے وہ بھی اتنی آسانی سے کہ جیسے اٹے میں سے بال نکلتا ہے ایک مشہور شاہراہ پر لوگوں کی جان کی یہ اہمیت ہے کہ کوئی بھی کہیں بھی سرعام روڈ کے درمیان کھڑا ہو کر پسٹل تان لیتا ہے باقی, اگر اسلام آباد کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا تو اللہ ہی حافظ ہے!!

ZEShan ⚫

33,554 Aufrufe • vor 29 Tagen