Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایم پی اے کی نمبر پلیٹ والی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر مہک ملک کا پروٹوکول کہا جا رہا ہے کہ یہ گاڑی بہاولنگر کے ایم پی اے چودھری سہیل خان کی ہے جو کہ ان کا ڈرائیور لے کر آیا۔

167,259 views • 9 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ن لیگ کے ایم پی اے کی اوقات یہ ہے کہ اگر ایک ایم پی اے ایس پی یا ایس ایچ او کو فون کرے گا کہ یہ بندہ مہنگی گیس بیچ رہا ہے تو کیا ایس پی اس کا فون اٹھائے گا؟ میں تمہیں 500 ایس ایچ او کا نمبر دیتا ہوں اور تم اپنی مرضی کے ایم پی اے چن لو، وہ ایس ایچ او اس ایم پی اے کی کال ہی نہیں اٹھائے گا کیونکہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ عوام کے نمائندے آپ کو صرف ناجائز کام کروانے کے لئے فون کرتے ہیں تو ان کی کال ہی نہ اٹھاؤ۔ جب آپ عوام سے ملنا چھوڑ دیں تو آپ ایسی جہالت کا مظاہرہ کریں گے۔ پنجاب کا ایک بہت طاقتور عوامی نمائندہ جس کی جاتی عمرہ تک بھی رسائی ہے، اس نے ایس ایچ او کو فون کیا کہ ایک آدمی گرفتار ہے تو اس ایس ایچ او نے کہا کہ میں اپنے گاؤں آیا ہوں کل واپس آ کر مسئلہ حل ہوگا۔ تھوڑی دیر دوسرے بندے نے انہیں کہا کہ ایس ایچ او نے ہم سے 30 ہزار روپے لے کر اس بندے کو چھوڑ دیا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed

Public News

17,748 views • 1 month ago