Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
این اے 132 کے عوام کیلئے برادر عزیز معاویہ اعظم صاحب کا پیغام
12,135 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

❤

Labaik

@moavia_official

@moavia_official

ماشاءاللہ بہت خوب علامہ صاحب اللہ کریم آپ کو کامیاب وکامرانی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

In Sha Allah MNA NA132 Ibtisam Elahi Zaheer

@moavia_official جماعت ساتھ تھا، عزت تھی، موت کے منہ سے نکال کر ایم پی اے بنایاگیا، ضمنی الیکشن میں سیٹ بھی پکی تھی، بس جلدی کے چکر میں، آج شہر سے مفرور، پروگرامز کینسل ہو رہے ہیں, جماعت میں واپسی کر بھی لی تو ہمارے دلوں سے اتر چکا، اقتدار کا نشہ بہت ہی گندی چیز ہے۔

@moavia_official بس ہمارا دکھ اتنا جس کو کبھی لیڈر مانا تھا وہ بہت سستے میں بک گیا!

MA SHA ALLAH

معاویہ اعظم جماعت ساتھ تھا، عزت تھی، موت کے منہ سے نکال کر ایم پی اے بنایاگیا، ضمنی الیکشن میں سیٹ بھی پکی تھی، بس جلدی کے چکر میں، آج شہر سے مفرور، پروگرامز کینسل ہو رہے ہیں, جماعت میں واپسی کر بھی لی تو ہمارے دلوں سے اتر چکا، اقتدار کا نشہ بہت ہی گندی چیز ہے۔
