Loading video...
Video Failed to Load
ایٹمی دھماکےجیسا ایک اور بڑادھماکہ: اب FBR نےامپورٹرز کیلئےفیس لیس سسٹم بنادیا ہے. اس سےوقت 107 گھنٹوں سے19 گھنٹوں میں سمٹ آیا ہے. ائکسائز کی کالی بھیڑوں سےبھی نجات مل گئی ہےاور ریونیوایک ہفتےمیں 2فیصد بڑھ گیا. ٹیم نوازشریف پاکستان کوآسمان کی بلندیوں پہ پہنچائےگی ان شاءاللّہ.🇵🇰
108,895 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

ایکسائز کی کالی بھیڑوں سے نجات کیسے ملے گی یہ سسٹم کیا ہے اس سے کیا فائدہ ہو گا کیسے فائدہ ہو گا کتنا فائدہ مند ہے میڈیا نے بتایا ؟ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا نے بتایا؟ اگر نہیں بتاو گے عوام کو تو صحت کارڈ کی طرح اس کا فائدہ بھی کوئی اور لے جائے گا

Ye patwari phuddu samajhtay apni tarha sab ko

محترم بڑی معصومیت سے اس بات پر یقین کر رہے ہیں ، او بھائی سب جھوٹ ہے ۔ کسٹم کے پراسیس کو ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔ جہاں تک بات ہے فیس لیس کی یہ تو پچھلے بیس سال سے ٹیکنیکلی فیس لیس ہی ہے ۔

Wonderful 👍🔥

Open access ~> "Using Web Analytics to Assess Traffic to the Mandela Portal: The Case of African Countries" in New Review of Information Networking #BigData #DataTrustworthiness #Ghana #GoogleAnalytics #Kenya #NelsonMandela #Nigeria #SouthAfrica #Tanzania

Amazing 😍

اپ بہت دور کی بات کر رہے ہیں پہلے قریب کی اور اپنے گھر کو تو ٹھیک کر لیں ادھے سے زیادہ دکاندار ریٹیلر اور ڈریس ڈیزائنر اج کی تاریخ میں بھی کیش وصول کرتے ہیں اور پی او ایس والا بل بھی نہیں دیتے ڈھٹائی کے ساتھ

اگر صرف دو فیصد روینیو بڑھا ہے تو پھر اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ سسٹم بھی فیل ہے

بھائی ابھی صرف پہلے ہفتے میں یہ ریونیو بڑھا ہے. مستقبل میں حالات مزید بہتر ہوجائیں گے.

Fantastic progress. From 107 hours (4 days +) to 19 hours thats less than a day n next target to squeeze it to 12 hours. There's room to bring it even lower to same day or may be few hours. With Allah SWT's grace & @CMShehbaz speed, its very much, POSSIBLE👏

کیا فضول میں جھوٹ بول رہا ہے لگتا کسٹم کا پتہ ہی نہیں کیسے وہ مل کر گھپلے کرتے ہیں یہ سسٹم تو بس ایک دکھاوا ہے
