Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک DIGکے پاس لینڈ کروزر،2پروٹوکول گاڑیاں اور 8گن مین۔ جسکے پاس اور ساتھ یہ سب کچھ ہو وہاں ایک ٹوٹی چپل اور پٹھے کپڑوں والا جاکر سہم نہیں جائے گا تو کیا کرے گا؟ باقی جواب تو جناب کے پاس تھا نہیں۔ بس جمعہ جمعہ جمعہ

157,906 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Rao Saab's profile picture
Rao Saab1 year ago

سی ایس ایس آپ کو ایک وہم میں مبتلا کر دیتا ہے کہ آپ نوآبادیاتی میراث ہیں, آپ نے پاکستانیوں کو اپنی رعایا یا غلام سمجھنا ہے۔ پاکستان بنا لیکن نوآبادیاتی ادارے پہلے سے موجود تھے جنکامقصد غلاموں کو کنٹرول کرنا اور انکے وسائل کو لوٹنا تھا۔ ہمیں آزاد لوگوں کے لیے نئے نظام کی ضرورت ہے

Iftikhar Ahmed's profile picture
Iftikhar Ahmed1 year ago

اس کو مسجد میں بھی کرسی چاھیے ھوتی ھے۔۔وہ تو لوگ لگانے نہیں دیتے۔۔مجبورآ اس کو زمین پہ بیٹھنا پڑتا ھے۔اور اس کا بھی احسان جتا رھا ھے۔۔۔بندہ پچھے مسجد میں ھی لوگوں کے مسائل سننے ھیں تو اتنے بڑے آفس گاڑیاں اور پرٹوکول کیسا؟؟

Premium's profile picture
Premium1 year ago

Go ad-free on X with Premium+ It's the highest return on investment you can make.

سعیدہ قاضی's profile picture
سعیدہ قاضی1 year ago

فیصل کامران کی کوئی دشمنی وغیرہ ہے جو آٹھ گن مین اور دو فالتو گاڑیاں ساتھ چلتی ہیں؟ قائد اعظم کےساتھ بھی اتنا تام جھام نہ سنا؟ اللہ پاک فیصل صاحب کوسلامت رکھےلمبی عمر دے،نماز روزےکا ہزاروں گنا ثواب ملے، آپکی پولیس کے شرسے ہم کمزوروں کو اللہ بچائے🤲

uzmanadeem's profile picture
uzmanadeem1 year ago

ج۔ کوئی دلیل نہیں ہو تو مذہب کو بیچ میں لے او یہ ہے طریقہ عوام کو الو بنانے کا اس کو کوئی بتائے خالد بن ولید سعد بن ابی وقاص اور بہت سارے اللہ کے سپاہی عام عوام کی طرح طرز زندگی رکھتے تھے ۔

💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚's profile picture
💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚1 year ago

یہ سب مریم نواز ہیں ،ٹھاٹ باٹ مہنگے کپڑے گاڑیاں پروٹوکول، وہ بھی کہہ رہی تھی ایک دن "سپیکر صاب 10 منٹ کی بریک دیں میری نماز نکل رہی ہے"جھوٹی بس سرجریوں کا فرق ہے

Rao Saab's profile picture
Rao Saab1 year ago

This is colonial system of governance in an independent country... that's it

Saqib Malik's profile picture
Saqib Malik1 year ago

بڑی کمزور دلیل دی ہڈی ائی جی صاحب نے کہ مسجد میں بیٹھ کے شکایتیں سنتے ہیں او بھائی اتنے پروٹوکول کے ساتھ اور اس نے لاؤ لشکر کے ساتھ اپ جاؤ گے مسجد میں تو کس کی جرات ہو ہوگی اپ سے سوال کرنے کی بڑی کمزور اور بودی تدلیل دی ہے ڈی ائی جی صاحب نے

LoneWolf's profile picture
LoneWolf1 year ago

I have never met a single cop ever in my entire life in Masjid who would show up and ask me or public what’s your problem. Jumping straight to Masjid’s floor when asked about protocol shows jugglery of words nothing else.

پینڈو مرشد's profile picture
پینڈو مرشد1 year ago

جن لوگوں نے عام عوام کی حفاظت کرنی ہے ان لوگوں کے اٹھ گن مین اور پروٹوکول پتہ نہیں کب اس ملک سے یہ عدم مساوات ختم ہو گی کب یہ لوگ خاص سے عام بنیں گے خدا جانے

Noorullah Roomi's profile picture
Noorullah Roomi1 year ago

ایک افسر کے ساتھ 8 گن مین ، استغفرُللہ

Related Videos