Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایک اور ثبوت کے ساتھ حاضر خدمت او پیا جے ایبسلوٹلی ناٹ اور امریکی غلامی نامنظور وہ کونسا وزیراعظم تھا جس نے 5000 امریکی فوج کو رات کی تاریکی میں بنا پاسپورٹ اسلام آباد میں پناہ دی اور محفوظ راستے سے امریکہ بھجوایا

39,259 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

صدر ٹرمپ کی وارننگ ختم ہونے میں 24 گھنٹے باقی،،، ٹرمپ آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں فوجی سربراہان بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔۔ پاکستان جنگ بندی کے لیے اہم ترین کوشش کر رہا ہے تاکہ الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جا سکے۔۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے پندرہ نکاتی اسلام اکارڈ تیار کیا ہے اور اس جنگ بندی پلان کو ایران اور امریکا کو بھجوایا ہے۔۔فیلڈ مارشل گزشتہ رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے میں رہے اور جنگ بندی پر بات چیت جاری رہی۔۔ایران نے پاکستان کو جواب دیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کو کسی صورت تیار نہیں ہے۔ ایران نے امریکی جہاز اور ہیلی کاپٹرز گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ کہا جا رہا ہے امریکا نے ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کا آپریشن کیا ہے جس کے دوران امریکی جہاز تباہ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ جو زبان ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اسے کیا سمجھا جائے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

17,809 просмотров • 4 месяцев назад