Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک اورسیز خاتون کا, باقی خواتین کو پیغام!!❤️ کبھی بھی اپنی زندگی, یا اپنا husband اور wife دوسرے لوگو سے compare نا کریں!! آپکے پاس جو ہے اس پر شکر کرے اور اسکو سب کچھ مانے!!

150,604 views • 4 months ago •via X (Twitter)

32 Comments

Mr. s Nasir Mehmood's profile picture
Mr. s Nasir Mehmood4 months ago

نبدہ خود امیر ہو اور عیش وعشرت والی زندگی گزار رہا ہو تو دوسروں کو صبر کا سبق دینا بہت آسان لگتا ہے۔اگر یہ غریب ہوتے اور پاکستان جیسے ملک میں مڈل کلاس زندگی گزار رہے ہوتے تو تب بھی یہ سب کو یہی سبق سکھا رہے ہوتے۔کبھی نہیں

Zafar M Khan's profile picture
Zafar M Khan4 months ago

Actually she is teaching her husband. Don't compare me with other girls, and be grateful you got me, if you look at any other, you lose your eyes.🤣 Ye kehne k liye ye video bana dali?? Indirect command ho rahi he.

Marjan's profile picture
Marjan4 months ago

کوٹ کوٹ کے محبت کرنی ہے 🥴🤪🤣🤣🤣 کتنا کوٹنا ہے 🤔 کوئی اندازہ ہی بتا دیں🙄پھر میں جانو اور میرا ہسبینڈ 🤣

Fara's profile picture
Fara4 months ago

اور یہ ان میں سے ایک خاتون ہے جو سارا وقت Vlogs بنا بنا کر شو آف کر کے خواتین کا دماغ خراب کر کے انکو fantasy world دکھاتی ہیں اور بکواسیت سن لو ان کی What’s the point to share that nonsense?

PTI Ultra Pro Max's profile picture
PTI Ultra Pro Max4 months ago

Arzoo and usman bhai boht ache log hyn Inke vlogs dekh ke humesha achi baatein dekhne ko milti hy

Zumer chauhdry's profile picture
Zumer chauhdry4 months ago

Code words me bara message de dia, “ koot koot k muhabat kerni ha”

خان کی بندی's profile picture
خان کی بندی4 months ago

کتنی کوٹ کوٹ کے محبت کرنا ضروری ہے... یہ پاگل ہو گئی ہے , سر پر چڑھ جاتے ہیں ایسے بندے بھی اور بیویاں بھی 🤣

Marjan's profile picture
Marjan4 months ago

😅😅😅 پاکستانیوں کا بیڑہ انہیں لوگوں نے غرق کیا ہوا ہے، کنجر قوم

Sajjad Meher's profile picture
Sajjad Meher4 months ago

@GOKBOR0 میں اکثر اس بی بی کے ویلاگ دیکھتا ہوں اچھی اور پوزیٹو سوچ رکھتی ہے

Emran 🇬🇧's profile picture
Emran 🇬🇧4 months ago

Decent Couple create food content and very respectful

✯ᶜᵘᵗ͢͢͢ᵉ✿ᴀɴɢᴇʟ✯࿐'s profile picture
✯ᶜᵘᵗ͢͢͢ᵉ✿ᴀɴɢᴇʟ✯࿐4 months ago

Right

zohaib khan 🇦🇪🫡's profile picture
zohaib khan 🇦🇪🫡4 months ago

These influencers are unintentionally harming families and lives. They don’t even realize the kind of toxic standards they’re spreading in society. Who actually dresses like this in a kitchen, like the woman does in her vlogs? It’s all a fake lifestyle created just to make money

Harris.Alee50's profile picture
Harris.Alee504 months ago

Ku na Krain

DefyEmpire's profile picture
DefyEmpire4 months ago

Jahil

usama 🇵🇰's profile picture
usama 🇵🇰4 months ago

قسمت 🔥

Nawroz Noori's profile picture
Nawroz Noori4 months ago

They are showing every time food on social media for the sake of money but most people even don’t have access to drink water in the countries like Pakistan, Afghanistan etc. this dirty lady is garbage

Farzana Roohi Aslam's profile picture
Farzana Roohi Aslam4 months ago

@AhsanA89645 کوٹ کوٹ کے محبت نہیں، ٹوٹ ٹوٹ کے محبت۔

Zafar M Khan's profile picture
Zafar M Khan4 months ago

Kia age ho gi inki? Kitni masoom aur sada se school girl lagti.. Omar se kafi age ki hain..🤣🤣🤣

Abdul latif's profile picture
Abdul latif4 months ago

بہت خوبصورت بات

abid nawaz's profile picture
abid nawaz4 months ago

Great message respect you.

Muhammad S (AO & Cr7 Fan 🇵🇰🇵🇸)'s profile picture
Muhammad S (AO & Cr7 Fan 🇵🇰🇵🇸)4 months ago

ایک باوقار سلیقہ مند خاتون جو گھر اور گھر ہستی کو بڑی خوبصورتی سے ادا کرتی ہے اور اپنی ایک الگ شناخت بھی رکھتی ہے۔ 🤍

چیمہ ہارون's profile picture
چیمہ ہارون4 months ago

Agree 👍

جٹ's profile picture
جٹ4 months ago

بی بی ساریاں عقلمند نیں تو ں اپنا اکاؤنٹ سانبھ 😂

Khalid S's profile picture
Khalid S4 months ago

رب کی تقسیم پر بھروسہ رکھو ہر آزمائش پر پورا اترنے کی دعا کرو 🤲

safi saib's profile picture
safi saib4 months ago

Yes this is true Comparisons just hurting urself

کونین نقوی's profile picture
کونین نقوی4 months ago

لڑکیوں میں اب صبر اور برداشت کی بہت کمی ہو چکی ہے۔۔ الحمدللہ۔۔ صبح جب بھی اٹھتی سب سے پہلے الله پاک کا شکر ادا کرتی کہ اس ذات نے جس حد تک مجھے نوازا ہے۔ اتار چڑھاؤ سبکی زندگیوں میں آتے لیکن صبر کا پھل ایک دن ضرور ملتا ہے۔۔ ✨

م🖤's profile picture
م🖤4 months ago

she’s a queen and one of my fav influencers!

Waqas Afzal's profile picture
Waqas Afzal4 months ago

Sub SM tak hi he? Views ka chaker he

𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾's profile picture
𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾4 months ago

ان سے زیادہ کوئی اور خوبصورت تو ھو ھی نہی سکتی

Fahada's profile picture
Fahada4 months ago

She always inspired me My favorite influencer ❣️🤌🏻🫶🏻

ولی بابا's profile picture
ولی بابا4 months ago

Comparison destroys Happiness

Zarar 🇵🇰 ⛰️'s profile picture
Zarar 🇵🇰 ⛰️4 months ago

She is a afghani and boy is pakistan. Such a sweet loving couple they are . Both helping and caring each other

Related Videos

انسانی زندگی اللہ تعالیٰ کا ایک خوبصورت تحفہ ہے اور اس زمین پر موجود رنگ برنگی نعمتیں اس پروردگار کا احسان ہیں۔ اکثر ہم ڈاکٹروں کے مشوروں اور ڈائٹ کے چکر میں آ کر ان حلال لذتوں کو خود پر حرام کر لیتے ہیں، مگر میرا ذاتی تجربہ کچھ اور ہی کہانی سناتا ہے۔​میں نے مسلسل پانچ سال تک اپنی زندگی کو سخت پہروں میں گزارا۔ گندم، چاول، چینی اور ہر قسم کے میٹھے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کیے رکھی۔ صرف یہی نہیں، بلکہ روزانہ ایک گھنٹے سے زیادہ پیدل چلنا اور پہاڑوں پر ہائیکنگ کرنا میرا معمول تھا۔ میری فیملی ہسٹری میں کبھی کسی کو دل کی تکلیف نہیں ہوئی تھی، اس لیے میں مطمئن تھا کہ میں مکمل محفوظ ہوں۔ لیکن قدرت کا کرنا ایسا ہوا کہ اتنی سخت احتیاط اور ورزش کے باوجود مجھے 'ہارٹ اٹیک' کا سامنا کرنا پڑا۔​اس واقعے نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ زندگی صرف پرہیز کا نام نہیں ہے۔ اگر آپ کو کوئی مشورہ دے کہ یہ مت کھاؤ وہ مت کھاؤ، تو یاد رکھیں کہ یہ مختصر سی زندگی اللہ کی نعمتوں سے منہ موڑنے کے لیے نہیں ملی۔ سموسے ہوں یا چنا چاٹ، نہاری ہو یا پائے، کابلی پلاؤ ہو یا گرما گرم بریانی اور مٹن تکہ—یہ سب اس رب کا رزق ہیں، انہیں خوش دلی اور شکر کے ساتھ کھایا کریں۔ قدرت کے پیدا کردہ پھلوں کا رس چکھیں اور چینی کے بجائے گڑ، شکر اور شہد کی مٹھاس سے لطف اندوز ہوں۔​میرا مقصد یہ نہیں کہ انسان بے احتیاطی کرے، بلکہ میرا پیغام یہ ہے کہ خود کو محرومیوں کی قید میں نہ ڈالیں۔ اللہ کی نعمتوں پر پابندی لگا کر ہم وقت سے پہلے بوڑھے تو ہو سکتے ہیں، مگر تقدیر کو نہیں بدل سکتے۔ ہر چیز کھائیں، مگر اعتدال کے ساتھ اور ہر نوالے پر اس رب کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں ان ذائقوں سے نوازا۔​خوش رہیں، سب کچھ کھائیں اور زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں، کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملتی

Khadim Ali khan Yousaf zai

24,553 views • 5 months ago