Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک ایک سیٹ پر سودے بازی کی گئی ، ن لیگ کو ایک ایک سیٹ پر بتایا گیا کہ یہ آپ نے ہاری ہے یہ بھی آپ نے ہاری ہے یہ بھی ہاری ہے لیکن ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔۔۔۔

206,503 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

MaSoom KaShiF profil fotoğrafı
MaSoom KaShiF2 yıl önce

یہ بات

MaSoom KaShiF profil fotoğrafı
MaSoom KaShiF2 yıl önce

افسوس

MaSoom KaShiF profil fotoğrafı
MaSoom KaShiF2 yıl önce

سیانے کہتے ہیں۔۔ جب اڑتا تیر اپنے راستے جارہا ہو۔۔ تو اسکو جانے دیتے ہیں۔۔ لیکن کون سمجھائے ان پٹواریوں کو۔۔😂

Shobi bhatti profil fotoğrafı
Shobi bhatti2 yıl önce

اگرمریم صفدرکی تقریرسےلفظ"عمران خان"نکال دیاجائےتوپیچھےیہی بچےگا کروگےنا،لوگےنا،دوگےنا،اندرڈال دو،باہرنکال دو،ٹھوک دو،ٹھکوا دو..!!

NN Urdu profil fotoğrafı
NN Urdu2 yıl önce

سستے آٹے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی ویڈیو بنانے پر صحافی کو اٹھا لینے کی دھمکیاں وہ بھی اسلام آباد میں، کیا وزیر اعظم نوٹس لیں گے؟

Flamingo 2.0🦩🫶 profil fotoğrafı
Flamingo 2.0🦩🫶2 yıl önce

*شیطان دنیا کا پہلا صحافی تھا جو حضرت آدم کے پاس جھوٹی خبر لےکر گیا اور جنّت سے نکلوادیا🫶* *ڈاکٹر یونس بٹ*

ہم کوئی غلام تو نہیں profil fotoğrafı
ہم کوئی غلام تو نہیں2 yıl önce

یہ حال ہوگیا ہے کہ اب ہمیں فضلو کے بیانات بھی لائک کرنا پڑینگے ؟

Benzer Videolar

عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔ ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,437 görüntüleme • 3 ay önce