Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک بائیس گریڈ کا آفیسر جس کو ہمارا آئین ہی سیاست میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا وہ کیسے فیصلہ کر سکتا ہےکہ ملک کےلئے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں، آج ملک جس بدترین حال میں ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھا-

105,147 views • 9 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کاججز اور یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچر دینے کے نتائج ! ملک کے مایوس نوجوان 😣 اس ملک میں جن لوگوں نے لاکھوں کی نہیں کروڑوں کی نہیں اربوں کھربوں کی کرپشن کی وہ لوگ ایسی زندگی گذارتے ہیں کہ دیکھ کے رشک آئے جنھیں عبرت کا نشان بنانا تھا انھیں سر کا تاج بنا کر رکھا ہے۔اور جسے سر کا تاج بنا کر رکھنا چاہئیے تھا اسے قید کر رکھا ہے ۔ اسی لیے اب اس ملک کا نوجوان سوچتا ہے کہ اسے یہاں کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے بہتر ملک چھوڑ دے ۔ یہی وجہ تھی کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا تھاکہ مجھے اس قوم کے لیے کام کرنے کا پچھتاوا ہے ۔شاید یہی پچھتاوا عمران خان کو بھی ہو کہ جس ملک کے لاکھوں کروڑوں لوگوں کے لیے فری کینسر ہسپتال بنائے ، یونیورسٹیز بنائیں وہ ملک میری ایک آنکھ کا علاج نہیں ہو سکتا۔سیاسی اختلاف کو ایک سائیڈ پر رکھیں آپ سوچیں ایک شخص جس نے پچاس پچپن سال ایک قوم کی خدمت کی ، اس نے اس ملک کے لیے کیا نہیں کیا وہ انسان اپنی آنکھ کا علاج نہیں کروا سکتا۔

Rodium-A

15,135 views • 6 months ago