Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک بچی کا والد گم ہو گیا تو بچی کو کہا کہ اپنے والد کی تصویر بنا کر دکھائے تو بچی نے جو تصویر بنائی اور جب والد ملے تو اینکرز کی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں 🤣

14,446 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

اقرار الحسن سے عوام نے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد اسماعیل شاہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔ جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں منقول

Aamir Gujjar

29,062 views • 3 months ago

#PropagandaExposed 🚨 ایک ذاتی خاندانی تنازعے کو بنیاد بنا کر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے!! وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی پر 2019 کے ایک بچی کے اغوا کا الزام محض اس لیے لگایا گیا کہ بچی کا والد بگٹی تھا ۔ 👇 اصل حقیقت یہ ہے: ◼️بچی جسکی عمر دس سے بارہ سال بھی نہیں تھی اس کا نام ماریہ علی ہے جو اغوا ہوئی ہی نہیں تھی۔ ◼️ یہ ایک خاندانی کسٹڈی کیس تھا۔ بچی کی نانی سیدہ رضیہ فاطمہ نے اپنے داماد (بچی کے والد) اور اس کے ساتھیوں عبدالرحمٰن بگٹی، عمران خان وغیرہ کے خلاف FIR نمبر 75/2019 تھانہ بروری، کوئٹہ میں شکایت درج کرائی تھی ◼️ بچی کی والدہ ایک ائیرلائن میں کام کرتی تھیں۔ انتقال کے بعد ان کی انشورنس رقم بچی کے نام تھی، جس پر کسٹڈی کا تنازع پیدا ہوا اور اس معاملے میں ماموں نے لالچ کی آڑ میں بچی کو اپنے پاس رکھا ۔ ◼️ عدالت میں کیس کے دوران بچی کے والد نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو ساتھ لے لیا، جس پر نانی نے ایف آئی آر درج کروا دی۔ 🛑 یہ معاملہ ایک فیملی ڈسپیوٹ تھا، جسے جان بوجھ کر سیاسی رنگ دے کر پروپیگنڈے کے طور پر پیش کیا گیا اور اب بھی وہی ہورہا ہیں۔ یہ تمام پروپیگنڈہ اس وقت اس ٹولے کی طرف سے ہورہا ہیں۔ جو غیرت کے نام پر جاری وڈیو میں موجود مجرموں کو بچانا چاہتے ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں آپ کچھ بھی کر لے آپ کوئی بھی پروپیگنڈہ کرے آپ ظلم کو اسکے انجام سے نہیں بچا سکتے ۔۔۔ #Balochistan #Quetta

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

15,516 views • 1 year ago