Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک بہن کے سامنے اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ چیخیں تھیں، فریاد تھی،،لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔تین دن تک اس بچی کو،،بغیر ایف آئی آر،مردوں کے تھانے میں رکھا گیا۔ یہ سوال ہے ہمارے نظام پر ہمارے انصاف پر اور ہماری انسانیت پر۔
58,835 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
