Loading video...
Video Failed to Load
ایک جرنیل ایک جرنیل ایکسٹنشن کے لئے پورے ملک کو آگ لگا سکتا ہے۔
296,355 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@NaeemBukhariPTI جب سارے ملک میں انسانی حقوق کے چیتھڑے ادھیڑے جا رہے ہیں تو جب وقت آیا تو یہ اچھل اچھل کر ایک جرنیل کہنے والا علی احمد کرد کہیں بھی نظر نہیں آ رہا۔کیا اعتکاف پر بیٹھ گیا ہے۔ یہ سب بکاؤ مال ہے۔عمران خان جیل کے اندر بیٹھا ہوا بھی سب منافقوں کو ننگا کر رہا ہے۔

@NaeemBukhariPTI #لانگ_مارچ ہونا چاہیے

@NaeemBukhariPTI

@NaeemBukhariPTI ایک پہلے 11 سالہ ایکسٹنشن کے بعد خود جل مرا

@NaeemBukhariPTI جو کنجر نیازی نے باجوہ کو دی تھی

@NaeemBukhariPTI Very good message 👏 👍

@NaeemBukhariPTI اگ تو لگا دی گئی ہے

@NaeemBukhariPTI پہلے کوئی کم تو نہیں لگائی ہوئی 🤔

@NaeemBukhariPTI ایک بات تو سطمچ ہے ملک کو ایکسٹینشن نے ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے

@NaeemBukhariPTI لا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ بیشک انسان کو خوف سے آزادکرتا یکسوئ عطا کرتا جسکا اللہ کہتا کہہ بیشک ھم نے انسان کو یکسو پیدا کیا اورغیب سے مددفرماتا جسکا اُسے گماں بھی نہی ھوتا کیونکہ جب آپ اللہ الوارث کی پناہ میں ھوتے تو آپ حقیقی بادشاہ کی پناہ
