Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک جگہ نوکری کرتا تھا جو ختم ہو گئی اب بزنس میں آ گیا ہوں اللّہ چاہے تو اس ابتدا میں سے بہت زیادہ برکت نکل سکتی ہے، کچھ کرنا شرط ہے پانچ ہزار مدد پہنچی

28,681 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کچھ صحافیوں نے عوام کو بیوقف سمجھا اور جرنیلوں سے توقعات وابستہ کیں کہ وہ انہیں دنوں میں ہیرو بنا دیں گے جس کی ایک مثال یہ شخص مزمل شاہ ہے اس شخص کی بدنیتی جھوٹ اور عوام کو بیوقوف سمجھنے کے لیے یہ کلپ بہترین مثال ہے اس شخص سے سوال پوچھا گیا کہ آپ یوٹیوب سے کتنا کما لیتے ہیں اس شخص نے جواب دیا کہ میں زیادہ ویڈیوز نہیں کرتا کیونکہ زیادہ ویڈیوز کرنے سے بڑی سی مصلحتیں اور کمپرومائزز کرنا پڑتے ہیں اس لیے میں مہینے میں تین سے چار ویڈیوز کرتا ہوں اگر ویڈیو ملین پر چلی جاۓ تو بہتر ہے ورنہ کبھی کبھی تو پانچ لاکھ تک بھی نہیں جاتی درحقیقت اس شخص کی پچھلے پورے سال میں ایک ویڈیو بھی ملین تک نہیں پہنچی ملین تو دور پانچ لاکھ تک بھی ایک ویلاگ بھی نہیں ہے یہ ایک سال پرانے ویلاگ کے نمبرز بتا رہا ہے اب اس کے ایوریج ویوز ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان ہیں بشرطیکہ یہ مہینے میں پانچ سے چھے ویڈیوز کرے اگر یہ شہباز گل یا عمران ریاض کی طرح روزانہ دو ویلاگ کرے تو اس کا ایوریج ویوز دس ہزار سے بھی کم ہو یعنی رانا عظیم سے بھی نیچے چلا جاۓ لیکن یہاں یہ شخص بدنیتی سے کام لیتے ہوۓ بتا رہا ہے کہ میں زیادہ ویڈیوز اس لیے نہیں کرتا کیونکہ بہت سی مصلحتیں کرنا پڑتی ہیں لیکن یہ کہنے کی ہمت نہیں کہ بھائی میرے پلے کچھ ہے ہی نہیں اگر روزانہ ویڈیو کروں گا تو انصار عباسی کی طرح وڑ جاؤں گا انصار عباسی روزانہ ویلاگ کرتے تھے تیس ہزار تک لوگ دیکھ لیتے تھے لیکن تین سال بعد آہستہ آہستہ تعداد پانچ ہزار سے بھی نیچے گر گئی انصار عباسی نے ویلاگ ہفتے میں دو اور کبھی کبھی ہفتے صرف ایک کر دیا لیکن حالات پھر بھی بہتر نہ ہوۓ تو انصار عباسی نے کہا میں نے بہت سوچا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں یوٹیوب کی کمائی ہی حرام ہے اور ویلاگ کرنا چھوڑ دیا

Waqar khan

13,677 views • 1 month ago