Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ایک دن تمہارا پوتا پوچھے گا - "دادا، جب پاکستان کے آخری سچے آدمی کو قید کیا گیا تھا - تم کہاں تھے؟" کیا جواب دو گے؟ "بیٹا… میں ڈرا ہوا تھا۔" یہ شرم نسلوں تک جاتی ہے۔ کربلا نے 1400 سال پہلے ثابت کیا۔ غلطی دوبارہ مت کرو۔ 🇵🇰
12,791 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
