Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ایک دن وہ ضرور آئیں گئ آگیا میرا آنکھوں میں نم اب تو جلوہ دیکھا دیجئیے
4 Kommentare

Seharvor 1 Jahr
Beautiful poetry

uzmanadeemvor 1 Jahr
انشاءاللہ انشاءاللہ ❤️❤️❤️

Asim Khan ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr
انشاء اللہ 🤲

TabeeR Hussainvor 1 Jahr
😔💔
Ähnliche Videos
0:31
Sensitive content
بیٹے نے دو جوڑے کپڑوں کے دیے اور ایک ڈبل روٹی۔۔۔ پھر مجھے گھر سے نکال دیا! میں نے وہ ڈبل روٹی ایک آوارہ کتے کے سامنے رکھ دی اور خود اولڈ ہوم چلا آیا۔ تین دن تک سوچتا رہا: کیا بیٹے کو میری یاد آئے گی؟ کیا وہ مجھے واپس لینے آئے گا؟ کیا وہ بہو کو مجھے رکھنے پر قائل کر پائے گا؟ چوتھے دن کسی نے آ کر بتایا کہ "کوئی آپ سے ملنے آیا ہے" میں خوشی خوشی، ہانپتا کانپتا، سیڑھیاں اتر کر مہمان خانے پہنچا۔ تو دیکھا۔۔۔ آنکھوں میں تشکر کے جذبات لیے، زبان نکالے، ایک آوارہ کتا دُم ہلا رہا تھا!!
Mohammad Hayat
171,467 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:37
Sensitive content
نا باپ کو پتہ نا ماں کو پتہ ، میرا بچہ اس وقت ہے کہاں ۔۔ اللہ سے اولاد کی نعمت تو مل گئ لیکن والدین کی لاپرواہی ، سے وہ اولاد جو آنکھوں ٹھنڈک اور دلوں کا سکون ہوتی ہے ۔ ایک زرا سی لاپرواہی کی وجہ سے یا تو بگڑ جاتی ہے ۔یا دنیا چھوڑ جاتی ہے ۔ اور پیچھے زندگی کا درد چھوڑ جاتی ہے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😢👇 مجھے سے تو یہ منظر دیکھا نہی جارہا ایک پتنگ لوٹنے کے کھیل نے معصوم جانوں کی ڈور ہی کاٹ دی
NEW HOPE
63,280 Aufrufe • vor 1 Monat
