Loading video...
Video Failed to Load
ایک سے بڑھ کر ایک چغد موجود ہے ہمارے ہاں!!
140,106 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

What he means is change the character of your mothers who have to raise the next generations, Most of housewives become zalim mother in laws after watching dramas and being the victim themselves Make the mothers of your nation morally strong empowered characters who can inject some courage, honesty and character to kids, future of the nation and not a helpless woman who is insulted by husband and his family!

ایک نہیں ہزاروں ایسے نمونے پتہ نہیں کہاں سے پاکستان پر مسلسل مسلط کیئے جاتے رہتے ہیں… پچھلوں سے ابھی جان نہیں چھوٹتی اور نئے نمودار ہو جاتے ہیں…!! نسلیں برباد ہو چکی اِن نمونوں کی وجہ سے…!!

جن کا علاج یونا چاہیے وہ حکیم بنے ہوئے ہیں

ریاست نے ذہنی مریضوں کو بچوں کو دولے شاہ کے چوہے بنانے کے لیے آزاد چھوڑ رکھا ہے !

جاہل وہ ہیں جو اس گدھے کو سن رہے ہیں

I don’t know this man but I find him so repulsive when ever I come across some of his video somewhere

امی بدلیں واہ کیا سپیکر پیدا کیا ہے کسی ماں نے۔۔!

Why is he so angry all the time?

یہ جو بھی ہے، پہلے تو اسکی چھترول کی جائے اور پھر جب یہ شکایت کرے کے میرے ساتھ زیادتی ہورہی ہے تو مزید چھترول کی جائے کے مظلوم بھی بنتے ہو🥴

اگر حقیقی معنوں میں آپ نے علم حاصل کیا ھے نہ کہ صرف ڈگری تو ہی آپ اس کی باتیں سمجھیں گے 35 سکنڈ کی ایک کلپ سے کیا سمجھ میں آے گا کہ آگے وہ کیا کہہ رہا ھے اور کیا سمجھا رہا ھے
Related Videos
Sensitive content
ایک سے بڑھ کر ایک نشئی چوبیس سال سے جانتا ہوں کئی دفعہ اکٹھے شراب پی ہے وہ ایک گلاس سے زیادہ نہیں پیتا ہے کوکین پینے کا صرف الزام ہے بہروز سبز واری المعروف قباچہ
Afshan Latif
79,994 views • 1 year ago
