Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا اپریل 2022ء میں جب مفاد پرست ٹولے نے جمہوریت پہ شب خون مارا گیا، تو سابق عمران خان نے ملک کے ہر ادارے ہر طبقے کو اپنے حقوق کی حفاظت کیلئے...

57,741 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اب یہ مسنگ پرسن ہو گیا ہے ہجرت بھائی کے لیے اواز اٹھائیں 🚨🥲🙏 زمان پارک یہ وہ وقت تھا جب سب عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے تھے یہ بہانہ بنا کر کہ ہمیں عمران خان نے جانے کا کہا ہے ۔ یہی دن تھا جب سب نے عمران خان کو اکیلا کر دیا تھاسوائے اس ایک شخص کے جو قرآن پاک اپنے ہاتھ میں اور اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں موجود تھا اس نے وہاں سب کو چیخ چیخ کر جانے سے روکا کہ اگر خان صاحب کو وہ لے گئے تو ہم انھیں واپس نہیں لے پائیں گے لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی 😢 آج بھی یہ شخص اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے بے حس پاکستانی قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس نے فیصلہ سازوں کا ہر دروازہ کھٹکٹا کر دیکھ لیا کہ عمران خان کی رہائی مزاحمت کے بغیر ممکن نہیں ،اس نے ڈیڑھ سال صوابی میں دھرنا دیا اس کے بعد بہت سارے احتجاج کئے اب چار ماہ سے خوشحال گڑھ پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ یہ شخص ہے حقیقی آزادی ٹائگرز کے سربراہ ہجرت کامران جن لوگوں نے عمران خان کو تب اکیلا چھوڑا وہی تین سال سے ساری مراعات مفادات لے رہے ہیں لیکن عمران خان کی رہائی پر کوشش تو درکنار رہائی کا نام بھی نہیں لے رہے ۔

Sara Mir

25,184 görüntüleme • 1 ay önce

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] 22 جنوری 2024 - عمران خان نے اپنی پارٹی اور ورکرز کے خلاف ظلم و فسطائیت اور ملک میں عدالتی نظام کے مفلوج ہونے کا ذکرکیا۔ "عدالتیں مفلوج ہیں۔" - انہوں نے سعودی عرب کی حکومت سے اپیل کی تھی کہ سعودی جیلوں سے تقریباً 7200 غریب پاکستانیوں کو رہا کیا جائے۔ وہ اپیل منظور ہونے پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ "میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ اپنے عہدے/اثرورسوخ سے عام پاکستانیوں کی زندگی سنوارنے کا اقدام کر سکوں۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد بھی یہی تھا اور میں تا دم اس کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔" - "انہوں نے مجھے تکلیف دینے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ہے۔" عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ عمران خان کے خلاف شروع کی گئی مہم کی مذمت کی۔ "جو ہمارے خیر خواہ ہوتے ہوئے ان کے پروپگنڈے کا حصہ بنتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں بلکہ دشمن کے مشن کی تکمیل کر رہے ہیں۔" #ReleaseImranKhan #SubtitledByPTI | #ImranKhan Imran Khan #FreeImranKhan

PTI

11,809 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ پچھلے سال کی اس کی ویڈیو ہے تب یہ ٹک ٹاکر کافی زیادہ وائرل ہو رہا تھا اور یہ لائیو میچ کھیلا کرتا تھا ٹک ٹاک پہ لوگوں کے ساتھ اور اس کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی تھی اور یہ خود کو عمران خان سے بڑا لیڈر سمجھنے لگا ایک دن اس کے ساتھ ہم باتیں کر رہے تھے تو اس نے عمران خان کے اوپر وہ باتیں کی جو میں سوچ نہیں سکتی تھی مدہ بہت لمبا تھا لیکن اس کی زبانی خود سنیں کہ یہ عمران خان کو کیا کہہ رہا ہے مطلب اس کو عمران خان سے زیادہ پتہ ہے۔۔ میں نے دوبارہ اس بندے کو کبھی اہمیت نہیں دی پھر یہ کافی چالاک بھی تھا اس نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جس میں اس نے مجھے بھی ایڈ کیا اور اس نے ہم سب کو کہا اب میری ٹیم ہیں ٹیم الادین میں نے کہا ہم کسی کی ٹیم نہیں ہم صرف عمران خان کی ٹیم ہے ہم عمران خان کی بات کیا کریں گے اور اس پر میرے ساتھ سب لوگوں نے اتفاق کیا لیکن اس نے نہ کیا اور پھر بہت سارے لوگ وہ واٹس ایپ گروپ چھوڑ کے چلے گئے جس میں میں بھی شامل تھی اور میں نے اس کو ہمیشہ دیکھا یہ کرتا کیا ہے اس نے بہت جھوٹ بولے اس کو ہر وہ کام کرنے اور ہر ایک وہ چیز بولنے کی اجازت تھی جو ہر نئے انے والے بندے کو ہوتی ہے جس کو ہیرو بنایا جاتا ہے پھر اس کو پتہ چلا کہ ٹویٹر بھی کوئی چیز ہوتی ہے پھر یہ پچھلے سال ٹویٹر پہ پہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے کوئی شخص جب اتنا وائرل ہو جاتا ہے تو اپ خود سمجھیں کہ اس کے پیچھے کیا ہوتا ہے اور ہماری قوم ٹھہری معصوم جس کے فالور زیادہ ہوئے نہیں بس اسی کے ساتھ تصویریں لینے نکل پڑے وہ پتلو ہو یا وہ پھر کوئی جنت مرزا ا یا کوئی ڈکی بھائی ہو یا کوئی اور شروع میں یہ بھی ٹوٹے دل اور عاشقی والی ویڈیو ہی بناتا تھا۔۔جو کے اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس نے بہت سارے ایسے لوگوں کو سپورٹ کی جس کو نہیں کرنا چاہیے تھا اس کو سمجھ اگئی تھی کہ ٹک ٹاک کا الگوریدم وہی چیزیں اٹھاتا ہے جو ٹاپ ٹرینڈنگ ہو اسے ان چیزوں سے کبھی مقصد نہیں ہوا تھا کہ کیا ضروری ہے کیا اہم اور پھر اہستہ اہستہ اس کو ہمارے ہی پی ٹی ائی افیشلز کے کچھ لوگوں نے انٹروڈکشن دیا اس کو عزت دی پھر اچانک سے اس کے ابو کو اٹھا لیا گیا جو کہ مجھے سچ نہیں لگتا کیونکہ پھر اگلے ہی دن یہ ائی ایس ائی کو للکار رہا تھا اور پھر ان کا ابو چھوٹ بھی گیا جو کہ اچھی بات ہوئی اس کے بعد یہ پی ٹی ائی افیشل میں بیٹھے ہوئے چند لوگوں کی مدد سے زیادہ ہی وائرل ہوگیا۔۔ اب اس نے یہ جتنے بھی پروگرام کیے ہیں اس نے بہت سنگین جرم کیا عمران خان کی تصویر نہ لگا کر پی ٹی ائی کے جھنڈے نہ لہرا کر اب یہ اس مدے پر پہنچ چکا ہے کہ یہ اپنی کوئی ہیومن رائٹس کے ارگنائز شن بنا رہا ہے یہ سب کرنے کے لیے اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اس نے پی ٹی ائی کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا اور یہ تمام اس کے فالورز جو اس کو ملے ہیں وہ عمران خان کے نام پر ملے ہیں لیکن اس کا ایجنڈا کچھ زیادہ ہی بڑا ہے یاد رہے یہ اس کے الفاظ اس وقت کے ہیں جب خان صاحب جیل میں تھے یہ اس وقت بھی لوگوں کو یہ کہتا تھا کہ ہمیں عمران خان پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا جو ہم نے کیا

Sara Mir

33,141 görüntüleme • 9 ay önce