Loading video...
Video Failed to Load
ایک قرض تھا جو ادا کیا! کوئی احسان نہیں کیا
253,829 views • 1 year ago •via X (Twitter)
40 Comments

Well done major🔥

اللہ کریم آپ کو سُرخرو کریں اور اپنی امان میں رکھیں عادل بھائ ۔ آمین 🤲💐

Salute @soldierspeaks Major sahib 🫡 In a world where truth is hunted, you stood unarmed but unshaken. You didn’t just defend your name, you gave voice to the disappeared, the tortured, the silenced. You dragged their pain into the courtroom and forced the world to look. The very system that tried to erase you now carries the record of its own crimes👊🏼

میں نے جو کچھ کیا اپنی ملک اور اپنی قوم کیلئے کیا، کسی پر احسان نہیں کیا، اللہ نے مجھے دیا اتنا کہ یہ میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنے ملک کیلئے کچھ کروں (عمران خان)

So proud of you 💐

Proud of you, You did the right thing .👏 👏

میں آپ کے بارے میں سنا بھی ھے، آپ کو Tiktok پر live سنا بھی ھے سر مہدی کے ساتھ۔ آپکی ساری زندگی کی کمائی ایک طرف مگر آپ نے یو کے کی عدالت میں ارشد شریف شہید اور ظل شاہ کے بارے میں اس بتایا کہ کیسے ان دونوں کو شہید کیا گیا اور isi کو بےنقاب کیا یہ تاریخ میں لکھا جائے گا۔ دعا ھے اللہ پاک آپ کو ایسے ھی سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی ہمت دے۔

میجر صاحب آپ کیس جیتیں یا ہاریں اب فرق نہیں پڑتا - بڑا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے کھڑے رہنے کا شکریہ - میجر صاحب آپ کا شکریہ

خوب ادا کیا 🥰

اللّٰہ عادل راجہ کو سلامت رکھے، جس نے سچ بولنے کا قرض ادا کیا، نہ احسان جتلایا، نہ خوف دکھایا۔ پردیس میں بیٹھ کر بھی ظالموں کے تاج ہلانے کا ہنر جانتا ہے۔ یا اللّٰہ! اسے اپنے حفظ و امان میں رکھ، اس کی زبان میں مزید اثر دے، اس کے دشمنوں کو ذلیل و رسوا کر اور اسے وہ دن دکھا جب سچ سرخرو ہو اور وطن آزاد۔ آمین 🌿

اللہ اپ کی حفاظت فرمائے ایک ارشد شریف کھو کر ابھی تک صبر نہیں ارہا ۔اللہ اپکو دشمنوں کی شر سے محفوظ رکھے ملک کے لیے جو بھی قربانیاں دے گا حق کے لیے ڈٹ جائے گاوہ ہماری نظر میں ہیرو ہے

Hats off to you!! You're a true legend.

Thank you brother. We are proud of you.

سلام ہے آپکو

عادل بھائی ہم بھی آپ پر بہت فخر محسوس کر رہے ہیں آپ نے حقیقی معنوں میں قوم کے لئے آواز اٹھائی ہے۔ @sabine_kayani

You could have been an asset to the ISI, but they lost you.

Proud of you 🔥

ہم آپ کا قرض کیسے ادا کر سکتے آپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا لیکن یہاں تا ہر دوسرا بندہ بکاؤ اللہ آپ کا اجرے عظیم عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین اور اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

سنیا تیری رن چود کے رکھ دتا کورٹ نے غدار دلے

@grok what adil raja did

Major (Retd) Adil Raja, a former Pakistani officer in exile, recently defended a UK defamation case against Brig. Rashid Naseer. He exposed alleged ISI human rights abuses, claiming his revelations were in public interest. The trial backfired on accusers, entering violations into record. (July 2025)

@IrfaaanBaloch @soldierspeaks اپنا کیس تم جیت نہیں سکے اور ارشد شریف کیس میں تم نے کیا کیا ہے؟ تم جو کہہ رہے ہو I did it تو کون سا قاتل پکڑ کر لائے ہو؟ تم ایک کام کرو ایک کٹورا پکڑو اور کسی ٹریفک سگنل پر بیٹھو اور اپنے ہارے ہوئے کیس کیلےجو جرمانہ ادا کرنا اکٹھا کرو۔ ۔

@IrfaaanBaloch @soldierspeaks ادیل راجہ نے بریگ راشد نصیر کے خلاف مقدمے میں مبینہ ISI خلاف ورزیوں کو ریکارڈ پر لانے میں کامیابی حاصل کی، اگرچہ فیصلہ زیر التوا ہے۔ ایک الگ AJK مقدمے میں وہ ہارے اور £260,000 جرمانہ ادا کریں گے۔ ارشد شریف کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مزید عالمی دباؤ کی ضرورت ہے۔

@IrfaaanBaloch @soldierspeaks

@IrfaaanBaloch @soldierspeaks یہ تصویر جھوٹی اور غلط معلومات پر مبنی ہے۔ عدل راجہ پر کسی مقدمے میں 25 سال قید یا کروڑوں روپے جرمانہ نہیں ہوا۔ UK مقدمے میں فیصلہ زیر التوا ہے، جبکہ AJK کیس میں £260,000 جرمانہ ہے۔ ارشد شریف کیس میں بین الاقوامی تفتیش کی ضرورت ہے۔ (187 chars)

@Rose23kh @IrfaaanBaloch @soldierspeaks Ajk case?

The AJK case refers to a UK High Court defamation suit against Major (Retd) Adil Raja by AJK lawmakers Chaudhry Muhammad Yasin and Chaudhry Amar Yasin. Raja lost, abandoning truth defenses for false allegations in 2021 videos. He must pay £260,000 in damages (£130,000 each) plus interest, costs, and post a judgment summary online. Trial: July 7-9, 2025.

@sabine_kayani بھابھی پلیز عادل بھائی کا ڈائیٹ روٹین شئیر کریں نا۔۔۔ M impressed

جھوٹا جھوٹا جھوٹا اللہ معاف کرے کتنے مزے سے لوگوں کو بےوقوف بنا رہا ہے اندر عدالت میں میرے میاں موجود تھے جب اس سے ثبوت مانگے گے یہ کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اب آ کر لوگوں کو کیسے بےوقوف بنا رہا ہے لعنت اسے جھوٹے پر 😂😂

چل اؤئے جھوٹھے ملک دشمناں ارب روپے دے جرمانے دا بندوبست کر تیری اگلی جیل وچ نظر آ رہا ہے 🖐️🖐️

@sahmed850 میجر صاحب آپ نے زبردست کام کیا ہے جن دو افراد کا آپ زکر کر رہے ہیں اِن کا قتل صرف دو افراد کا قتل نہیں تھا دو خاندان قتل ہوۓ جہاں جب بھی کوئی خوشی تقریب نہیں ہو گی مگر اِن دو پیاروں کو یاد کیا جاۓ گا well done you have achieved your target

🫡🫡🫡

ابھی قرض نہیں اترا عادل بھائی ابھی تو حساب لینا ہے ان سے۔۔ ابھی تو رات کٹنی ہے۔ ۔ ابھی تو سویرا ہونا ہے۔ ۔ ابھی ہم نے شہیدوں اور مظلوموں کا خون رنگ لاتے دیکھنا ہے ❣️

جی اوئے شہزادے 💐 ویل ڈن میجر 🫡

. "To know and admire history's heroes involves a knowledge of the full historical context they lived in, warts and all, in order to see clearly how they changed that world for the better" David Miano۔ ⚘️ @soldierspeaks Your selfless contribution for the restoration of rule of law and democratic values will be remembered & written in golden words in the history ⚘️. ♥️ Arshad Shaheed Zindabad! Imran Khan Zindabad! ۔

Respect. Respect and respect for you major. Always in our Duas. Allah will reward you for being yourself and fighting against fascism. 🤲🏼❤️

یہ بھی عمرانڈو کتے کی پھٹنے لگی ہے اب جرمانہ بھی ہوگا اور پیسہ بھی دینا پڑے گا اور کتے کوئی بھی اس کو پیسہ نہیں دے

لوڑو یہ بتا جرمانہ کتنا ہوا ہے

U make me cry 😭😭😭💔💔🤲

ہم آپ کے قرض دار ہیں میجر ساب عمران تیتر بھی ننگا ہوگیا۔ اچھل اچھل کے ٹپوسیاں مارتا تھا میں یہ کردوں گا وہ کر دوں گا جب وقت آیا اور پتا بھی ہے کہ یہاں آواز اٹھاو گے تو انصاف بھی ملے گا لیکن افسوس ہوا ہم نے بھی اپریل 2022 سے اسکو ہیرو بنایا ہوا تھا جو کہ چھپا ہوا ٹاٶٹ ہے۔
