Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک لاکھ ووٹ کی لیڈ بھی دھاندلی میں کھا گئے! دن دہاڑے اتنا بڑا ڈاکہ، لوگ اندھے تو نہیں! اتنا بڑا ظلم اور اتنا بڑا مذاق عوام، جمہوریت اور نظام کے ساتھ
141,765 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
5 Yorum

Rabeel A Sheikh®2 yıl önce
یہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی تھی۔ بلکہ دھاندلی تو بہت چھوٹا ترین لفظ ہے یہ بہت بڑا ڈاکہ تھا۔

Aima Khan2 yıl önce
@CivisResistere کیا ٹوئیٹر بند کرنے کے بعد دہشت گرد جماعت کی سیٹوں میں اضافہ ہوا یا ابھی بھی سترہ ہی ہیں۔

Ajab khan2 yıl önce
I am so sorry for you brother. This is a systematic election fraud. But hopefully God will have mercy on us and we will wrest our stolen seats from the mandate thieves.

Mehdi Hosen Toori2 yıl önce
بیشک اللہ بہتر پلینر ہے انشاللہ آپ کو عوام کا دیا ہوا حق ضرور ملے گا Stay strong 💪 with Imran khan

Shahid Mahmood cheema2 yıl önce
بھائی آپ ووٹ کو رو رہے ہیں یہ بے شرم تو پورا ملک کھا گئے ہیں اور ڈکار تک نہیں لی
Benzer Videolar
1:27
Sensitive content
اتنا بڑا اداکار اتنا بڑا نام اور بنیادی بات کی سینس نہیں کہ بیٹھنا کس طرح ہے۔
کیڑےمکوڑے
45,388 görüntüleme • 1 yıl önce
