正在加载视频...

视频加载失败

ایک لندن میں بیٹھا بھگوڑا پارٹی عوام کی منتیں کر رہا ہے میرے استقبال کے لیے اکیس اکتوبر کو باہر آ جانا اور ایک ہمارے خان صاحب جنہیں چوری چھپے اڈیالہ رات کے اندھیرے میں لے کر جا رہے تھے پھر بھی جگہ جگہ عوام نے پھولوں کی بارش...

89,357 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Aamir Ali 🇵🇰 的头像
Aamir Ali 🇵🇰2 年前

@PTIofficial پاکستان کے شان عمران خان ❤

Sameerah Bloushi 的头像
Sameerah Bloushi2 年前

@PTIofficial نواز شریف تباہ رہا ہے اسے استقبال کے لیے جبکے اس نے کام جوتے کھانے والے کیے ہیں

Sharmeen Taj 的头像
Sharmeen Taj2 年前

Wah👌😂 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Mohammad Naseeb Ullah 的头像
Mohammad Naseeb Ullah2 年前

بس یہی ہمارا جذبہ ہے اتنی ہی ھمیں قدر ہے @ImranKhanPTI کی۔۔۔۔اُس کو ایک جیل سے دوسری جیل میں منتقل کیا جا رہا اور ہم بیوقوف پھول نچھاور کر رہے یہ نہیں دیکھ رہے کہ وہ کس حال میں گا آج قیدی بنا کے پھول نچھاور کیے جا رہے کل کو کندھے پے اٹھایا جائے گا اور یہی بیوقوف عوام کندھا دینے

محمد شعبان 的头像
محمد شعبان2 年前

@SajidAl65949870 عزت ذلت اللہ تعالیٰ دیتے ہیں

Sheraz Ahmed 的头像
Sheraz Ahmed2 年前

@PTIofficial MASHALLAH

Azan Haq 的头像
Azan Haq2 年前

@UKPTIOfficial Thank you and those who are sleeping shame on them

jak 的头像
jak2 年前

@PTIofficial Yeh video dekhnay Kay baad London kii flight cancel honay kaa chance .

相关视频

جب پہلی دفعہ ان پیر صاحب کو بنفس نفیس دیکھا اور ملاقات کا موقعہ ملا تب انہوں نے ایک دس ہزار کے اجتماع کو دم کرنا تھا اور اس سے پہلے یہ تیاری کر رہے تھے منتظمین مجھے انکے تیاری والے کمرے میں لے گئے کہ ہمارے پیر کو پروٹوکول دے دیں تین بندے پیر صاحب کو تیار کر رہے تھے ایک پاس شیروانی ایک پاس بلش آن اور میک آپ کٹ ایک جوتے پکڑ کر بیٹھا تھا باہر تین v8 لینڈ کروزر کھڑی تھیں چونکہ پروگرام رات کا تھا اجتماع گاہ میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں تھی لوگ دو دو سو کلومیٹر کا سفر کر کے آے تھے کچھ کو راستے میں مختلف حادثے پیش آے مگر وہ پھر بھی پہنچے عوام کے حالات اور پیر کا شاہانہ پروٹوکول دیکھ کر پہلے تو غصہ آیا پھر خود ہی دل کو تسلی کی جب یہ عوام خوشی کے ساتھ پھدو بنی ہے تو ہم جی کیوں جلائیں یہ وہ عوام ہے جو انکو عقل شعور انسانیت کی بات کرے یہ اس پر فتوی لگاتے ہیں یہ بند دماغوں والے عقلی بونوں کو ایسے پھدو لگانے والے پسند ہیں تو موج کریں میں نے بھی نیسلے کی بوتل آگے کی پیر صاحب نے تین پھونکھیں ماریں بلکہ اب ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ جس کا لگا ہے لگا رہے لگیاں نے موجاں 🙂😊☺️

KHURRAM

500,667 次观看 • 3 年前

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 次观看 • 8 个月前