Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا آپ کی پارٹی ختم ہو رہی ہے اپنے مستقبل کی فکر کریں اور عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں، میں نے جواب میں کہا ہمارا تو مسلئہ ہی غیرت ہے ہم مشکل وقت میں خان کو نہیں چھوڑیں گے،...

453,835 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Najam Wali Khan
Najam Wali Khanvor 2 Jahren

جھوٹ بول رہی ہیں محترمہ ۔۔ سفیر کا نام لیں گی تو تردید آ جائے گی۔ سینکڑوں سفارتکاروں سے مارشل لاؤں تک میں گفتگو ہوئی، کوئی سفیر ایسی غیر ذمے دارانہ گفتگو نہیں کرتا اور نہ ہی یہ کسی سفیر کے مفاد میں ہے کہ کوئی پی ٹی آئی میں رہے یا اسے چھوڑ دے ۔۔۔ سر ہم کب تک لوگوں کو بے وقوف بنانے کی سیاست اور صحافت کرتے رہیں گے؟؟؟

Profilbild von M Noman
M Nomanvor 2 Jahren

یہ وہ ہی عورت ہے نا جس نے کہا تھا کہ 25 جولائی 2018 سے لیکر 17 اگست 2018 تک نیازی پہ 12 قاتلانہ حملے ہوئے۔ یہ وہ ہی عورت ہے نا جو مریم نواز کی آڈیو لیک کا ثبوت دینے کی بجائے FIA کے نوٹس پہ اسٹے لیکر بیٹھ گئی، یہ وہ ہی ہے نا جسے ایک اہم افسر نے دانت چباتے ہوئے کہا کہ نیازی کی جرات کیسے ہوئی UN میں کلمہ پڑھنے کی۔ دنیا جہان کے ٹاپ کے جھوٹوں کا ٹولہ PTI. لگتا ہے حامد میر کو بھی کیپٹل ٹاک کی گرتی ہوئی ریچ کو سہارا دینے کیلئے ایسے نمونوں کی ضرورت پڑ گئی۔

Profilbild von CRYPTO ATLAS 🎴
CRYPTO ATLAS 🎴vor 2 Jahren

ہمارا شہزادہ کب ائے گا عوام میں؟

Profilbild von Rana Faisal
Rana Faisalvor 2 Jahren

ایسی غیر سنجیدہ بات کوئی سفیر کیسے کر سکتا ہے ؟ یہ نرا جھوٹ ہے۔ دوسری بات یہ کے انکا سیاسی قد ہی کیا ہے جو سفیر نے انکو آ کے بولنا تھا۔

Profilbild von Asif Chaudhry🇵🇰
Asif Chaudhry🇵🇰vor 2 Jahren

حامد میر یہ بھی تمہاری طرح چھوڑو ہے بہت۔۔یہ تمہاری طرح کہتی ہے فلاں بندے نے مجھے خود یہ کہا تو اس سے پوچھا جائے کہ کس نے کب اور کہاں یہ بات کی تو آگے سے تمہاری طرح آزادی صحافت اڑ آجاتی ہے

Profilbild von N A E E M
N A E E Mvor 2 Jahren

انکی غیرت کی تو کوئی مثال نہیں ملتی انہوں نے پورے 126 دن ڈی چوک پر غیرتمند مجرے کیئے تھے 🙈🙈

Profilbild von Fayaz Mohmand
Fayaz Mohmandvor 2 Jahren

یہ لوگ الزام لگانے میں ایک منٹ نہیں لگاتے لیکن جب موقع اتا ہے پھر نام لینے میں موت پڑتی ہے

Profilbild von shah hussain
shah hussainvor 2 Jahren

عمران خان بلا کا دلیر آدمی ہے وہ موت کو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر

Profilbild von NadeeM 𝕏
NadeeM 𝕏vor 2 Jahren

Imran Khan is a brand 💓

Ähnliche Videos

بریکنگ نیوز 🚨مظہر برلاس کا بڑا انکشاف۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا 80 سالہ بوڑھا انگیز عمران خان کا دیوانہ نکل آیا خان کی ایمانداری کی گواہی دے ڈالی 🔥🔥 عمران خان ایک اثاثہ ہے آپ یقین کریں یہاں اسکاٹ لینڈ میں ایک انگریز بوڑھا دیہاتی آدمی اُس نے کہا میں نے زندگی میں پاسپورٹ نہیں بنایا وہ اسی سال کا ہوگا اور میں اسکاٹ لینڈ سے باہر گیا ہی نہیں تو میں نے کہا پھر اُس نے کہا آپ پاکستان سے ہیں مجھے عمران خان کی بڑی فکر ہے میں نے کہا آپ کو کیوں فکر ہے؟ کہنے لگے نہیں وہ انصاف پسند آدمی ہے وہ دیانتدار آدمی ہے وہ کرکٹ میں جب تھا تو وہاں یہ تھرڈ امپائر کا سارا چکر اُس نے چلایا وہ بے ایمانی کو چیٹنگ کو ناپسند کرتا ہے تو میں بڑا پریشان ہوں میں نے کہا آپ تو پاکستانی بھی نہیں ہیں آپ کو پریشانی کیوں ہے؟ اُس نے کہا میں انسان تو ہوں ناں میں انصاف پسند انسانوں کو پسند کرتا ہوں جو قانون کی بالادستی پر یقین کرتے ہیں اُن انسانوں کو پسند کرتا ہوں تو یہ ہے عمران خان جسکی ساری دنیا دیوانی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

16,050 Aufrufe • vor 2 Monaten

محسن نقوی نے عمران خان کے علاج کے معاملے پر علیمہ خان کی سیاست اور بیرسٹر گوہر کی بیچارگی کو کھول کر رکھ دیا۔۔ 👇👇👇👇👇 ہم نے کہا عمران خان کا چیک اپ کرنا ہے، ساتھ جانے کے لیے آپ اپنے ڈاکٹر کا نام دے دیں جواب میں کہا گیا ڈاکٹر نہیں فیملی کا بندہ لے جائیں، پھر ہمیں قاسم زمان کا نام دیا گیا۔ ہم نے کہا ٹھیک ہے۔ پھر کہا گیا آپ پہلے ایک ہفتے کے لیے عمران خان کو اسپتال منتقل کر دیں تو ہم مانیں گے۔ میں نے جواب دیا ایک نہیں دو ہفتے کے لیے کر عمران خان کو اسپتال بھیج دیں گے اگر ڈاکٹرز کہیں گے تو۔۔ تین روز تک ان کی وجہ سے عمران خان کا چیک اپ ڈیلے ہوا۔۔ ہم نے چیک اپ کے دن بیرسٹر گوہر کو انفارم کیا کہ آپ جیل آ جائیں ڈاکٹرز کے ساتھ آپ اندر چلے جائیں اور خود چیک اپ کے دوران آپ وہاں رہیں،، اڑھائی بجے کا انہیں ٹائم دیا، ایک گھنٹہ اڈیالہ میں انتظار کرتے رہے مگر پھر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ پارٹی سے مشاورت ہوئی ہے میں نہیں آ سکتا۔۔ ان کے انکار اور چیک کے اپ کے بعد ہم نے پھر رابطہ کیا کہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی، قائد حزب اختلاف سینیٹ اور بیرسٹر گوہر تینوں آ جائیں اپنے ڈاکٹرز کو بھِی لے آئیں۔۔ جواب ملا کہ ڈاکٹرز تو لاہور میں ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ اور بیرسٹر گوہر پمز آئے اور ان کے ڈاکٹرز فون پر تھے، ڈیڑھ گھنتہ بریفنگ ہوئی، ان کے ڈاکٹرز نے کہا بہترین علاج ہو رہا ہے ہم مطمئن ہیں۔ اس موقع پر میں نے پھر کہا کہ اپنے ڈاکٹرز سے پوچھیں کہ کوئی ایسا ٹیسٹ رہ گیا ہے جو آپ کے ڈاکٹرز کروانا چاہئیں ہم تیار ہیں۔۔ اس کے بعد جب سب واپس گئے تو علیمہ خان نے پارٹی کے لوگوں کو کہا اور یہ ہمارے پاس موجود ہے کہ اگر ہم سب کچھ مان گئے تو ایشو ختم ہو جائے گا۔۔ علیمہ خان کی وجہ سے تین دن تک عمران خان کا چیک اپ نہیں ہو سکا، پی ٹی آئی کے سیاسی لیڈر عمران خان کے علاج پر آن بورڈ ہوتے تھے مگر علیمہ خان ہر چیز کو ویٹو کر دیتی تھیں۔ ان کی اپنی نیت میں کھوٹ ہے۔

Mudassar Saeed

23,323 Aufrufe • vor 7 Monaten