Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک ملک میں انسانوں کے کپڑے اتارے جا رہے ہیں۔
968,172 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

asadkhan3 yıl önce
سیکٹر کمانڈر ہے یا ڈاکو جگہ جگہ عوام کو ننگا کر رہی ہو

Afridi Khan Pti 🇧🇫3 yıl önce
جنون۔۔۔👇👇

Asif Khan3 yıl önce
عدالتوں کی توہین کرنے پر ایک شہری نے مریم نواز پر ایف آئی آر درج کر دی۔ کیا مریم نواز کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے گا جو ڈاکٹر شہباز گل، اعظم سواتی یا پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کیا گیا۔۔۔؟؟؟

Sadaf Akhter3 yıl önce
کپڑے ہی نہیں اتارے جا رہے بلکے نازک اعضا پر تشدد بھی کیا جا رہا ہے ان کی بیویوں کو برہنہ کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں

𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫3 yıl önce
بنگلہ دیش والوں کے ساتھ بھی آخر میں یہی سلوک ہوتا تھا

Abbas3 yıl önce
اور ایک ملک میں کپڑے تو عوام کی اتارے جارہے ہیں لیکن لوگوں کہ کپڑے اتارنے والے خود دن بہ دن ننگے ہورہے ہیں
