Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🤐🤐🤐🤐🤐 ایک منٹ نکال کر آخر تک سنیں پلیز اور بتائیے گا ضرور کہ اب کرنا کیا ہے؟؟؟؟؟

114,636 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Muhammad Saifuddin
Muhammad Saifuddinvor 3 Jahren

سچ بتاؤں مجھے اس کے بیان پر نہیں اپنی کم مائیگی پر شرم آئی ہم الگ ہوئے الگ شناخت بنانے کے لیے دنیا میں ایک مقام بنانے کے لیے۔ مگر آج کیا غیر مسلم اپنے کلمہ گو بھی ہمیں حقارت سے دیکھتے ہیں۔ کیا ساکھ رہ گئی دنیا کی نظر میں۔ افسوس

Profilbild von ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂vor 3 Jahren

ویرے میری بات کوئی نہیں مانتا جب کہتی ہوں کہ تقسیم ہند مسلمانوں کی پیٹھ میں گھونپا گیا وہ خجر تھا جو ہندوؤں کو بچاتے ہوئے ہمیں بری طرح لگا۔ کبھی مطالعہ پاکستان سے ہٹ کر تقسیم ہند پڑھیں سب سمجھ آ جائے گا۔ مسلمانوں کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا گیا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مشرقی پاکستان کے بنانے میں بھی صدر نکسن ، اندرا گاندھی ، ایوب خان ، یحیٰی خان اور بھٹو آن بورڈ تھے۔

Profilbild von Raja Saqib
Raja Saqibvor 3 Jahren

سہولت کاروں نے اس ملک کا کیا سے کیا بنا دیا اب مسلمان بھی اپنے اپ کو اپنے ملک کے ساتھ منسلک کر کے مسلمان کہتے ہیں تاکہ انہیں کوئی پاکستانی مسلمان نہ سمجھا جائے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور تجربہ کاروں نے 76 سال میں اتنے تجربے کیے اس ملک کو کیا سے کیا بنا دیا 💔 میرے پاکستانیوں ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ،🙏 خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں

Profilbild von Maham Fatima
Maham Fatimavor 3 Jahren

اس سارے سرکس کے زمہ دار ادارےآرمی کوقابوکرنا ہے پھر عدلیہ کو ضمیر فروش ججز سے آزاد کروانا ہے پاکستان کا مسلہ کرپشن نہیں عدلیہ ٹھیک ہو گی تو کرپشن خود ہی کنٹرول ہو جاۓ گی پاکستان کا مسلہ سر چڑھے نور جہاں کے پتر ہیں

Profilbild von بلال عارف
بلال عارفvor 3 Jahren

یہ کشمیر لیں گے انکی اوقات ہے کیا کشمیر لینے والی اب کشمیری بھی انکی منافقت سمجھ گئے ہیں جو کچھ انہوں نے انکے ساتھ کیا

Profilbild von GOنDAL
GOنDALvor 3 Jahren

سب سے پہلے حافظ صاحب پر نالت وہ بھی اگر اپ اوورسیز ہیں تو ورنہ اپ اٹھا لئے جائیں گے اور پھر افسوس ہم یہی کر سکتے ہیں

Profilbild von Nyla
Nylavor 3 Jahren

💔😭 🇵🇰 🤲🏻 یارب زِلّت،عِلت اور قِلّتوں سے نکال لے میری قوم کو اور جو جو اِس سب کے ذمہ دار ہیں اُنہیں اُن کی نسلوں کو آج اور ابھی تباہ و بر باد کر دے آمین

Profilbild von Irfan Rashid
Irfan Rashidvor 2 Jahren

@MaidahMuhammad I also belong to Indian part of Kashmir. Let me tell u one fact every Kashmiris stance has changed for Pakistan after the arrest of Imran Khan. Nobody likes to take the name of Pakistan. Sorry to say but ur country is not democratic at all it is a millitary state

Profilbild von Abdul Hamid
Abdul Hamidvor 3 Jahren

کچھ سمجھ آئ پاکستانی بھائیو۔ پہلے بھارتی مسلمان ہم کو حسرت سے دیکھتے تھے اور اب ہم ان کے لیے عبرت کا نشان بن گیے ھیں

Profilbild von fatima
fatimavor 3 Jahren

khan na aya to badtareen zawal ko koi nahi rok sakta taqdeer to amal ka naam he or hamarey nikley baghair khan nahi aey ga...ab amal ka,waqt he ..

Ähnliche Videos