Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک پڑھے لکھے ڈاکٹر کا پنجاب پولیس نے یہ حال کر دیا ساتھ نوکری سے بھی نکال دیا گیا آواز اُٹھائیں یہ جعلی حکومت کتنا برا سلوک کررہی ہے ہمارے ڈاکٹرز کے ساتھ
23,842 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

ایسے خبیث ڈاکٹر کو سر عام چھتر مارے جائیں

یہی سلوک یاسمین راشد عمران خان کے دور میں کر چکی ۔۔۔۔ ن لیگ سے زیادہ گھٹیا کردار ادا کیا تحریک انصاف حکومت نے اپنے اقتدار میں ڈاکٹرز کے خلاف

🇺🇸 New Leadership, New Priorities! The old ways are gone. This administration must step up where others failed. 🦅 🛡️A stronger nation starts with informed citizens. Start your own cyber awareness journey with the CYBERSECURITY DICTIONARY for Everyone:

پی ٹی آئی کی حکومت بھی عوام کو یاد ہے

متحد ہونا پڑھے گا باقی دوسرا کوئی حل نہیں

ہم کیوں آواز اُٹھائیں یہ عمران خان کے لیے کبھی نکلے ہیں آواز اُٹھائی ہے ؟ اچھا ہوا اُنکے ساتھ اس سے بھی بدتر ہو انکا حال ، ہنہ

یہ ڈاکٹر ہسپتال میں فرعون ہوتے ہیں ان کی ظاہری شکل وصورت پر مت جاؤ کھبی کسی پیارے کو ہسپتال لیکر جاؤ تو یہ ایسے ٹریٹ کرتے ہیں جیسے وقت نے ان کو خدا بنا دیا ہو

پاکستان آ کر بکواس کر باہر بیٹھ کر نہ بھونک
