正在加载视频...

视频加载失败

ایک پیزا 3000 کیلوریز کا ڈرون اٹیک ہے۔

1,038,340 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Arzoo Kazmi|आरज़ू काज़मी | آرزو کاظمی | 🇵🇰✒️🖋🕊 的头像
Arzoo Kazmi|आरज़ू काज़मी | آرزو کاظمی | 🇵🇰✒️🖋🕊3 年前

Sir ap ne akhri bar aakal wali baat kab ki thi???? 🤣🤣

🇵🇸 的头像
🇵🇸3 年前

Please make a video about saag. Meri amma hafty me 6 din hmmy saag khilaati hain😭

AK-47 的头像
AK-473 年前

this whole drama will end some day after leak video of doc affan eating all this stuff 🤣😂

Abdul 的头像
Abdul3 年前

Sir ap ik dafa hi bta dain ap Lun kay ilawa kya khatay hain?

Ahmad Waseem 🔥🇵🇰 的头像
Ahmad Waseem 🔥🇵🇰3 年前

ڈاکٹر صاحب آپکی تیسری ویڈیو دیکھ رہا ہے سموسہ جلیبی اور اب پیزے کی ۔ لیکن جب تک مجھے کیلیریز کا پتہ نہیں چلتا یہ کیلیریز کیا چیز ہے ۔ تب تک یہ تینوں چیزیں میں کھاتا ہو رہوں گا ۔

عاکی 的头像
عاکی3 年前

ڈاکٹر صاحب ہمیں اتنا پتا ہے کہ پاکستان کی بیشتر آبادی کی روزانہ کی غذائی ضرورت پوری نہیں ہوتی اور غذائی قلت کا شکار. بیچارے کبھی کبھار جلیبی، سموسہ یا پیزا وغیرہ لیتے ہیں. اور آپ ڈرا ڈرا کر خون خشک کر رہے ہیں. خدا دا واسطہ جے اسیں کھا ہی لیا تے لگ لین دو.

E 的头像
E3 年前

Samosa na khao, pizza na khao, jalebi na khao. Zehar ki calories b Bata dein. 😑

Sadia A 🇵🇰 的头像
Sadia A 🇵🇰3 年前

I wish elon suspends his account!!!

Ciphar 1337 的头像
Ciphar 13373 年前

If you made video on Biryani i may Sue you in Toheen e Biryani case.

相关视频

ترکی نے دنیا کی ڈرون ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کردیا ترکی کا نیا عنقا 3 ڈرون کا کامیاب تجربہ عنقا 3 ڈرون نے 2 چھوٹے سپر فاسٹ ڈرون پروں کی نیچے اٹھا رکھے ہیں جن کا نام سپر شمشک ہے یہ دونوں ڈرون دراصل عنقا 3 کے مددگار ہیں جن کا کام دشمن کی صفوں میں عنقا 3 سے قبل گھس کر تباہی مچانا یا عنقا 3 کے لیے راستہ صاف کرانا یا عنقا 3 کو مدد فراہم کرنا ہے یعنی عنقا 3 ایک ڈرون مدرشپ ہے جو اپنے ساتھ چھوٹے ڈرون کی فوج لے جاسکتا ہے اور خود دشمن کے علاقے سے دور رہ کر دشمن پر اپنے فوجی ڈرون سپر شمشک کے ذریعے حملے کرواتا ہے دنیا تیزی سے ڈرون سوارم ٹیکنالوجی کی طرف بڑھ رہی ہے یعنی ایک ایسا ڈرون جو اپنے ساتھ ڈرون کی فوج غول لے کر جاسکے عنقا 3 40 ہزار فٹ کی بلندی پر 12 گھنٹے اڑ سکتا ہے یہ اپنے ساتھ 1600 کلو گرام وزن یا میزائل لے جاسکتا ہے سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ عنقا 3 سٹلیتھ ٹیکنالوجی کا حامل ہے یعنی دشمن کا ریڈار اسے نہیں دیکھ سکتا دوسری خاص بات یہ ہے کہ یہ ترکی کے جنگی جہاز کآن کے ساتھ مل کر لڑسکتا ہے یعنی کاآن جہاز کا پائلٹ عنقا 3 کو بطور لائل ونگ مین کے طور پر ہدایات دے سکتا ہے یعنی جنگی فضائی ٹیکنالوجی کا وہ انقلاب ہے جس نے دنیا میں ترکی کی دھوم مچادی ہے ۔ (تحریر : غلام نبی مدنی)

Ghulam Nabi Madni

42,778 次观看 • 18 天前