正在加载视频...

视频加载失败

ایک ڈالا آیا اور شاعر کو اٹھا کر لے گیا، کشمیری شاعر احمد فرہاد دوسرے دن بھی بازیاب نہ ہو سکے انکی گمشدگی معمہ بن گئی ، اسلام آباد پولیس نے انکی گرفتاری سے انکار کر دیا

107,940 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

M Noman 的头像
M Noman2 年前

یہ شرپسند کہاں سے کشمیری شاعر ہو گیا؟ کراچی بیٹھ کر MQM اور الطاف بھائی کی مدح سرائی سے ہی اسے فرصت نہیں تھی، کشمیر کا اسے ساری زندگی خیال نہ آیا۔ اب حالیہ واقعات میں جھوٹی خبریں پھیلا کر آگ لگاتا پھر رہا تھا۔

Ameer Hamza 的头像
Ameer Hamza2 年前

احمد فرہاد کی گرفتاری بالکل ضروری تھی لیکن پاکستان میں قانون نہ ہونے کی وجہ سے ان کو ایسے گرفتار کرنا پڑا حکومت وقت کو چاہیے کہ جلد از جلد قانون سازی کرے تاکہ ایسی گرفتاریوں پر سول سوسائٹی کی طرف سے ری ایکشن نہ ائے

فرحان الحق کیانی 的头像
فرحان الحق کیانی2 年前

پھڑے جان تو پہلاں: انقلابی، بلے بلے، واہ واہ، پتلونیں، پاڑ دیاں گے، قتال، زخمی وغیرہ پھڑے جان توں باد: شاعر، حساس آدمی، نازک مزاج، ادب شناس، اوئی اللہ

SHADOW 🌎 7 的头像
SHADOW 🌎 72 年前

😢

804حیاتِ مریم 💫💫 的头像
804حیاتِ مریم 💫💫2 年前

نجانے کس پنجرے میں قید ہوگا بیچارہ

Aasaf 的头像
Aasaf2 年前

اس بے غیرت فسادی کو کس زاویہ سے شاعر کہا جا سکتا ہے جو پی ٹی آئی کو فساد پر ابھار رہا تھا سب بے غیرت صحافی ہی کیوں ہوتے ہیں؟

شاہد جاوید انصاری ( NS ) 的头像
شاہد جاوید انصاری ( NS )2 年前

محترم حامد میر صاحب آپ اپنے گھر میں چیک کرلیں ایک دفعہ

ahmed malik 的头像
ahmed malik2 年前

بندے دا پتر بن جا تو بھی حامدو تیرا حال بھی برا ھونا ای

M-khan_77 的头像
M-khan_772 年前

فسادی بول شاعر نہیں ایسی لوگوں کا علاج یہی ہے

相关视频