正在加载视频...
视频加载失败
ایک کلو دودھ سے بالائی کیسے آئے گی مکھن اور پھر گھی کیسے بنے گا؟
10 条评论

وہ بات کریں جو ماننے والی ہو ڈیرھ لٹر دودھ لیتے ہیں پورا مہینہ بالائی جمع کرتی ہوں تو کبھی تین پاؤ کبھی تین پاؤ سے زیادہ گھی بنتا ہے یاد رہے دودھ بالکل خالص ہے 220روپے لٹر

پٹواری سمجھا ہے کیا کہ ایک کلو دودھ سے ڈیڑھ کلو اصلی دیسی گھی نکالنے کا کہو گے مان جائیں گے

بہت مشکل طریقہ بتایا اور برتن بہت استعمال کیے۔ہم سارا پراسس ایک برتن میں مکمل کر لیتےہیں۔

زبردست

Wowww لیکن ہاتھ سے بچاو۔۔۔۔۔

شرم انہیں انی چاہیے بغیر تحقیق کئے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ چند لائکس یا بے شمار گالیاں کھانے کی خاطر کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ میری طرف سے بلاک ہے اکاؤنٹ۔

بھائی یہ کیا بکواسات ہے ۔ میں دیہاتی آدمی ہوں آج تک یہ حادثہ نہیں ہوا ۔ آپ لوگوں کو ن لیگ کے پٹواری سمجھتے ہو

Yaar itni bari bari na chorein 1 kilo doodh se 1 1/2 kilo ghee?????

ھم بھی اسی دنیا میں رھتے ھیں 😁

😂 😂 😂 اتنی محنت کیوں کی🤔😂 ڈیریکٹ دودھ پکا کر اسی میں لسی ملاتے یا دہی تو صبح وہ دہی بن جاتی پھر مشین کے زریعے گرینڈ کر کے لسی میں سے مکھن نکال. لیتے🙄
