Loading video...
Video Failed to Load
ایک ہی دل تھا وہ بھی اس گدھے نے جیت لیا ❤️
158,339 views • 1 day ago •via X (Twitter)
41 Comments

جس نے AI سے ویڈیو بنائی اس نے دل جیت لیا 😂

جی سوچ بہت اچھی تھی

ویسے تو میں دل جیتنے والوں کو گدھا ہی سمجھا کرتا تھا، لیکن آج اس گدھے نے واقعی دل جیت لیا 🤭

😝😝😝😝😝😝♥️

😅😅

سب بنارہے ہیں آپ بھی بنالیں اپنی کوئی 1980کی تصویر 😎😊

صدقے کتنا کیوٹ ہے 😍😍😍😍

❤️

ایک ہی دل تھا، وہ بھی گدھا لے گیا… اب باقی زندگی عقل سے گزارنی پڑے گی! 😂

گدھا اتنا بھی گدھا نہیں

😂😂😂🤧

بلکل جی بلکل

ماں 💔

Wah

بتانا یے ہے کہ گدھے جتنا احساس بھی نہیں ان لوگو کو پاکستان کے لیے

ویسے ایک بات ہے گدھا بہت پیارا جانور ہے

کیا بات ہے ✍️

𝘚𝘰 𝘤𝘶𝘵𝘦 🫏😜🌹👍

سیانا گدھا

گدھا تو سیانا نکلا پر یہ بکری کا بچہ اس جگہ پر کیسے گیا سوچنگ 🤔

جیسے بھی گیا پر گدھے کا سٹیٹس بیوقوف سے سیانا کر گیا 😅😅

ہاہاہا جی

اسٹیبلشمنٹ کو پالنے کے لیے خیال رکھنے کی کوشش پیپلز پارٹی کررہی ہے نون لیگ نے صحیح سہارہ دیا

😂

مگر یہ AI ہے

Ohh my God..

Good work

اکثر گدھے ہی دل جیت لیا کرتے ہیں 😂

قسم سے ہم ویسے ہی پٹواریوں کو کھوتا خور کہتے ہیں 🫣

لڑکیا اکثر دل گدھو پر ہی ھارتی ہیں 😉

Mubarak ho

🥰🥰 گدھا پیار سے کہتے ہیں اور کھوتا غصے سے 🤣

😂😂😂😂

Hahahaha 😂😆

Ap patwario py dil haar bythi😝😝

Nice 👍

🤣

kash insan gudha hota.

😃🤣❤️

😊

اگر کدھے میں اتنا شعور ہوتا تو ملک کا یہ حال ہوتا
