Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
"ایکسٹینشن چاہئے؟ کیوں بھائی؟ جس نے روندا آئین کو، توڑا قانون کو، دو لخت کیا اس وطنِ عزیز کو، اب کہتا ہے، "مجھے ایکسٹینشن چاہئے!" قوم کہتی ہے — کیوں بھائی؟ نہیں دیں گے! #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنظور
107,234 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)
26 Kommentare

#ایکسٹینشن_نامنظور ایکسٹینشن نہیں پینشن لو اور دفع ہو جاو #TheButcherOfIslamabad @OfficialDGISPR

#ایکسٹینشن_نامنظور #فوج_پے_قبضہ_نامنظور #ہر_ادارے_پر_قبضہ_نامنظور #فوجی_دھندہ_نامنظور

Puraaa Pakistan

ذہنی مریض کہتا ہے مجھے ایکسٹینشن لینی ہے تو فارم 47 والے کسے نہ کر سکتے ہیں یہ تو غلام بھرتی کیے ہیں ڈکٹیٹر صاحب نے

اگر کوئی کسی گناہ میں ملوث ہو اور وہ اس گناہ کا تسلسل چاہتا ہو تو ایکسٹینشن درکار ہوتی ہے۔ مریم نواز شریف

پاکستانیوں ہم نے ملکر اس ملک کو عسکری ریاست سے اسلامی عوامی جمہوری مملکت بنانا ہے ،بہت ہو گیا ،اب ایوب ،یحییٰ ،ضیاء ،مشرف کیانی ،راحیل ،باجوہ اورعاصم جیسے ڈکٹیٹرز نہیں چاہیے ،جی ایچ کیو کی غلامی نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنظور

عمران نیازی کے اعصاب پر عاصم منیر سوار اڈیالہ جیل سے ایک زہنی مریض پاگل خافظ عاصم منیر کی ایکسٹینشن کی مہم چلا رہا ہے حلانکہ ابھی کوئی ایکسٹین نہیں ہو رہی پر اللہ نے عمران نیازی کو حافط صاحب کے خوف میں مبتلا کر دیا ہے

یوتھیوں کچھ تو شرم کرو

#ایکسٹینشن_نامنظور

#ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنظور

ان جنرل کی وجہ سے ہمارے دوست بھی ہمارے خلاف ہوتے جا رہے ہیں طالبان نے اسلام آباد حکومت پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اردو نغمہ جاری کر دیا Taliban Releases Urdu Song On Pakistan Dissing Islamabad

کتوں کے بھونکنے سے شیروں کو فرق نہیں پڑھتا۔ نیازی کتا پہلے دن سے بھونک رہا ہے 😆 اس نے ایسے ہی مرنا ہے 😆

lol who is asking for extension, delusion knows no bounds for cult PTI

کیا تم لوگوں نے اس وقت بھی مخالفت کی تھی جب عمران خان کا دور حکومت تھا۔اور باجوے کو ایکسٹینشن دے رہے تھے۔لیکن اس وقت تم جیسے کنجر یوتھیاں فوائد بیان کر رہے تھے اور باجوے کو بابا جی بولتے ہیں۔پتہ نہیں یوتھیاں اتنا جلدی ماضی کیوں بھول جاتے ہیں۔25 عام شہریوں کو فوجدار عدالت میں ڈالا

کون سا آئین توڑا کونسا ملک دو لخت کیا کونسا کسی کی باجی نکالی؟ فوج بھی ہماری ملک بھی ہمارا تم 2 ٹکے کے لوگ بھارتی اور اسرائیلی فنڈنگ پر پلنے والے بتاو گے ہمیں

25 عام شہریوں کو فوجدار عدالت میں ڈال کر اپ کے عیاش لیڈر نے دستخط کیے تھے جو ابھی تک عائب ہیں۔اور ان میں ٹیچرز بھی شامل تھے لیکن اس وقت تم یوتھیاں کا ایمان نہیں جگاہ۔اور اللہ تو دیکھ رہا تھا سب اج وہی یوتھیاں خود بھگت رہے ہیں۔انشاءاللہ اس سے زیادہ زالیل ہوگے۔

سہ کوئی تپا ہوا انصافی بیٹھا ہیں آج کل بہت خوب لگے رہو

The filthiest bastard of all times... the bitch asim munir

پی ٹی آئی ایک ناسور بن چکی اس کینسر کا جڑ سے خاتمہ انتہائی ضروری غ

@shaheer47088265 جان چھوڑو اور گھر جاؤ۔ پورے ملک کو ہیجان اور اضتراب میں مبتلا کیا ہوا ہے

قوم کہتی ہے — کیوں بھائی؟ نہیں دیں گے! #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنظور

ایکسٹینشن چاہئے؟ کیوں بھائی؟ کیونکہ میرے بعد کوئی قابل ہے ہی نہیں جو ادارے کی کمان سنبھال سکے

ذہنی مریض لوگوں کا ذہنی مریض لیڈر عمران نیازی۔۔😂😂

تتے بندے کے ہاتھ ہے ٹوئٹر اب 😂

روئیں روئیں یوتھیو روئیں ہم اس ارمی چیف کو تاحیات ارمی چیف رکھنا چاہتے ہیں جس نے پاکستان کا وقار بلند کیا اور دشمنوں کے دانت کھٹے کیے

#ذہنی_مریض_نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور نامنظور نا منظور
Ähnliche Videos
Sensitive content
بڑا الوداع کیا ہے بھائی دوستوں نے اس کو ؟🤣🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان)
85,183 Aufrufe • vor 1 Jahr
