Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اے لوگوں گواہ رہنا! تمھارے سامنے حلف اُٹھا رہے ہیں
394,187 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ایک ہی تو جنت ہے کتنی بار جیتو گے ۔۔۔!!! عمران خان کا شیر ، شیر افضل خان مروت کا دبنگ خطاب 🔥🔥

شکریہ مروت صاحب 👍۔ اب عوام کا اعتماد آپ پر اور زیادہ بڑھ جائے گا

زبردست، اب بہتوں کے منہ بند ہو جائیں گے!

میرا ووٹ ایاک نعبد وایاک نستعین کے نام میرا ووٹ حقیقی آزادی کے نام میرا ووٹ شوکت خانم کے نام میرا ووٹ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے نام میرا ووٹ القادر یونیورسٹی کے نام میرا ووٹ شلٹر ہوم کے نام میرا ووٹ ریاست مدینہ کے نام میرا ووٹ ایبسلیٹولی ناٹ کے نام میرا ووٹ صحت کارڈ کے نام میرا ووٹ اسلاموفوبیا کے خلاف بولنے کے نام میرا ووٹ احساس پروگرام کے نام میرا ووٹ یکجا تعلیمی نظام کے نام میرا ووٹ بہترین خارجہ پالیسی کے نام میرا ووٹ لنگر خانوں کے نام میرا ووٹ دہشتگردی ختم کرنے والے کے نام میرا ووٹ چوروں کے احتساب کرنے والے کے نام میرا ووٹ عمران خان کے نام

What else do you want from @sherafzalmarwat at the moment?

اللہ سبکو حلف پہ قائم رکھے

جن کو یقین ہے عمران خان تمام تر مشکلات کے باوجود تین چوتھائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی وہ حاضری لگوائیں۔✌️🔥🇧🇫

زبردست شیر سر 👏🏻👏🏻

تمام ان لوگوں پر لعنت جس نے مروت پر فضول الزامات لگائے
