Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

باب المندب کا کنٹرول سنبھالنے کی خبریں ہیں باب المندب کے قریب جبھہ الکھبوب میں حوثی دھشتگردوں کے مورچوں اور نشانہ بازوں کو گائیڈڈ میزائیلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ باب المندب کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ سعودی تجارتی راستہ مکمل بحال ابھی تو صرف آٹھ ہزار جنات گئے تھے😍

24,421 views • 13 days ago •via X (Twitter)

17 Comments

Naveed Akbar's profile picture
Naveed Akbar13 days ago

Pakistan Army used these missiles along the Line of Control (LoC) and on the Afghanistan border. These anti-tank, laser-guided missiles are called Baktar-Shikan.

بانکے میاں's profile picture
بانکے میاں13 days ago

الحمدللہ

javed Kamyana's profile picture
javed Kamyana13 days ago

MashAllah

Deep State ™️'s profile picture
Deep State ™️13 days ago

🔥❤️🦾🔥❤️✅

Nafees Ahmed Anjum's profile picture
Nafees Ahmed Anjum13 days ago

☺️☺️☺️🤣🤣🤣

M.imran's profile picture
M.imran13 days ago

ek hi ummat or Bhai Bhai ek dosry ko mar rhy hn kafro ki Chalo m a k .😥😥😥😥

think about pakistan's profile picture
think about pakistan13 days ago

Ye dajali lashker houthies ka Kuch nhi begar saky ga q k wo imam Mehdi ki team hai or ye Israel k pitho saudia ny boht zulm kiye hein Allah in se hisaab ly ga or uss k hamiyon ko nest wa naboot kare ga

Rana Muhammad Irfan's profile picture
Rana Muhammad Irfan13 days ago

انکو جنات کا پتا نہی اس لیے یہ لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں انکو پورا سبق پڑھایا بھی جائے گا اور اسکو ایسا یاد کروایا جائے گا جس طرع ہمیں مرغا بنا کر بولا جاتا ہے کرو ہور کرو 😁😁

Muhammad Tahir Iqbal's profile picture
Muhammad Tahir Iqbal13 days ago

بھائی جنات نہیں فرشتے کہیے فرشتے جو اللہ پاک کے حکم سے حوثی فتنوں کے خلاف لڑے ہیں۔

Agent 47's profile picture
Agent 4713 days ago

ان جنوں کو بھیج کر مغربی باڑڈر سے تو تمام فتنوں کو ختم کر لو ۳ سالوں میں ایک مراد سعید نہیں ملا

Amjad sulehri's profile picture
Amjad sulehri13 days ago

Alhamdulillah

Muhammad Zubair Abid's profile picture
Muhammad Zubair Abid13 days ago

الحمدللہ

MUHAMMAD IMRAN's profile picture
MUHAMMAD IMRAN13 days ago

2000, 3000 hazar balochistan m he bhej do ....wahan kia ...ha

میرا جرم ہے آگہی's profile picture
میرا جرم ہے آگہی13 days ago

جہاز گزار کر دکھاؤ۔ 😂😂

aliyar bangash's profile picture
aliyar bangash13 days ago

Good work for Israel and usa

Sohaib Ahmad's profile picture
Sohaib Ahmad13 days ago

پاکستان کا کوئی کردار نہیں فلحال اس جنگ میں۔

Shair Mohammadi's profile picture
Shair Mohammadi13 days ago

ہاں بھئی، اسرائیل کی بی ٹیم، مسلمان نما بانکے میاں

Related Videos

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ممکنہ اہداف کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے جس میں سب سے اوپر سعودی عرب کی ’یامبو‘ (Yambo) پائپ لائن اور دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات (UAE) کی ’فجیرہ‘ (Fujairah) آئل ریفائنری شامل ہے۔ اس کے علاوہ یمنی حوثیوں کے ذریعے باب المندب کی آبنائے کو بند کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ اگر ایران ان میں سے کسی ایک ہدف کو بھی کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گیا تو پوری دنیا کا نظام الٹ پلٹ ہو سکتا ہے۔ ​معاملے کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف باب المندب سے روزانہ تقریباً 60 لاکھ بیرل تیل گزرتا ہے۔ اسی طرح فجیرہ ریفائنری دنیا کے بڑے مراکز میں سے ایک ہے اور یامبو پائپ لائن سعودی عرب کو بحیرہ احمر سے ملانے والی واحد اہم شریان ہے۔ اگر تیل کی سپلائی کا یہ سلسلہ کہیں بھی متاثر ہوتا ہے تو طلب اور رسد کا توازن بگڑ جائے گا، جس سے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں بے قابو ہو جائیں گی اور اس نقصان کی تلافی میں مہینوں لگ سکتے ہیں

Muzamil

23,516 views • 5 months ago

یمنی حوثیوں نے سعودیہ کے جنوب میں 5 شہروں حملہ کیا، سعودی حکومت کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 72 شہری زخمی ہوئے ہیں، جبکہ جانی نقصان نہیں ہوا، مزید کہ وہ اس کا بھرپور جواب دیں گے۔ یمنی حکومت جسے سعودی عرب تسلیم کرتی ہے اس نے اپنے ہی دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا کیونکہ وہ ابھی تک حوثیوں کے پاس ہے، کوشش ہے کہ حوثیوں کو وہاں سے نکالا جائے۔ پاکستان نے پرخلوص کوشش کی کہ ایران امریکا جنگ بندی ہو اور آبنائے ہرمز کھل جائے، آبنائے ہرمز کے متبادل ریڈ سی والا راستہ جو باب المندب سے گزرتا ہے جہاں حوثی ہیں وہ بھی بند ہے۔ ہوا یوں کہ یمنی حکومت کا الزام ہے کہ حوثی رہبر اعلیٰ کی تدفین میں شرکت کے بعد اسلحہ لارہے تھے اس لئے صنعاء ایئرپورٹ کو تباہ کردیا، اس واقعہ کے بعد حوثی مسلسل سعودی عرب کو ٹارگٹ کررہے ہیں، حالانکہ صنعاء ایئرپورٹ والا حملہ سعودی عرب نے نہیں کیا تھا۔ حالیہ ایران امریکا کا ایک دوسرے کے جہازوں کو ٹارگٹ کرنا اور باب المندب کا بھی بند ہونا تیل کی قیمت میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)

11,181 views • 28 days ago

پاکستان نے ایران کے رویے کے خلاف اقوام متحدہ میں اظہار تشویش کر دیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اقوامِ متحدہ میں سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، سلامتی اور خوشحالی کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آبنائے باب المندب میں حوثی ملیشیا کی جانب سے تجارتی جہازوں اور عملے پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ایسے حملوں کی فوری بندش کا مطالبہ کرتے ہیں اُنہوں نے مزید کہا کہ باب المندب میں تجارتی جہازوں پر حملوں اور آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت میں رکاوٹوں نے واضح کر دیا ہے کہ سمندری بحران عالمی امن و استحکام، توانائی اور غذائی سلامتی پر دور رس اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ آبنائے ہرمز کی صورتحال کا ذکر کرتے انہوں نے کہا کہ تجارتی جہاز رانی میں خلل اور تجارتی جہازوں پر حملوں کے حوالہ سے پاکستان کو گہری تشویش ہے اور ہم کشیدگی میں فوری کمی، جہازوں اور اُن کے عملے کی سلامتی اور آبنائے میں معمول کی بحری آمد و رفت کی بحالی پر زور دیتے ہیں۔

Asad R Chaudhry

17,709 views • 17 days ago