Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
باباجی چھا چھو گئے ہیں 🔥👍
18,740 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

اے آئی ہے جناب

بابا جی مردوں کی شبیہہ چارپائی پر کیوں نہیں بناتے؟

ابے چغد، یہ اے آئی ہے۔

اے ائی

کمال ہے بھئی کمال ہے میں امریکہ کے جتنے بھی شہروں میں جاتی ہوں وہاں کا Down town ضرور وزٹ کرتی ہوں Down town .مین بازار کو کہتے ہیں وہاں ہینڈی کرافٹ کی شاپس پے چیزیں اتنی مہنگی ہوتی ہیں کہ آپکی سوچ ہے اور لوگ اتنی قدر کرتے ہیں ہمارے ہاں کوئی قدر نہیں

Cool

بابا جی کو چاہیے یہ چارپائی کسی کو بھی سیل نہ کریں چارپائی اپنے ھی پاس رکھیں

بہت کمال کر دیا ہے اگر یہ AI نہیں ہے تو

That are AI

Nice work, Irfan!

بہت خوب زبردست کیا کہنے بابا جی کہ بہت ہی عمدہ

کمال

ان سے لڑکوں کو ہنر سیکھنا چاہئے ، بہت بڑی مارکیٹ ہے اس کی

🥰

واہ.. کمال کردیا بابا جی نے

واہ ۔ کیا کاریگری ہے

Absolutely great job

Ai

Very nice

Baba g to bht talented hain

زبردست جی

Its amazing

بے مثال لاجواب 😍

Waah ♥️

Bahi in ka cell number Ya adrees send kar duo

اوہ ماشاءاللہ کیا کمال کیا ھے با باجی نے

اس چارپائی پہ سونا مشکل ہے

Bht hoob Kamaal

Ai

بہت خوب

واااہ

@grok confirm if this is AI ?

نا ممکن !

I am sorry.
