Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بات تو سچ ہے 26 نومبر کی شام مجھے میرے دفتر سے تو نکالا گیا لائیٹیں بھی بجھا دی گئیں اور گولی بھی چلی لیکن ۔۔۔

132,819 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Kippsam Malik's profile picture
Kippsam Malik1 year ago

جس نے بھی تمھیں دفتر سے نکالا بہت غلط کیا ہے اُس ہجوم کو کھلا چھوڑ دیا جاتا تو تم آج کسی اسپتال میں لنگڑے لولے بیٹھے ہوئے ہوتے

عمر بن ظاہر's profile picture
عمر بن ظاہر1 year ago

میر صاحب یہ جن بچانے کی بات ہو رہی ہے وہ تو آپکو پانی دے رہے ہیں اور @DrTariqFazal کی حکومت سے چلنے والی گولی کا خوف اور آنسو گیس کی تکلیف آپکی چہرے پر عیاں ہے #گولی_کیوں_چلائی @HamidMirPAK

Abduce's profile picture
Abduce2 years ago

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

🅷.🅳.🅺🅷🅰︎🅽.🅿︎🆃🅸 🇧🇫's profile picture
🅷.🅳.🅺🅷🅰︎🅽.🅿︎🆃🅸 🇧🇫1 year ago

جوبائیڈن کے چمچوں کا ایک اور پیرو کار سامنے آگیا ہے۔

Haroon Khalid's profile picture
Haroon Khalid1 year ago

ہزاروں دعائیں عمران خان کیلئے

Sana Abbasi's profile picture
Sana Abbasi1 year ago

میر صاحب آپ افغانستان کے غاروں عرب کے میدانوں بارڈر کے محازوں پر جاکر رپوٹنگ کرتے تھے آپ وہ مہان ہستی ہیں جن کے پاس پولنگ بند ھونے سے پہلے فارم 45/46/47 ٹیبل پر رکھے ھوتے ہیں لیکن 26 نومبر دفتر سے نکلنے کے بعد بھی آپ اپنے موباٸل پر ہی سہی کسی گولی کی آواز بھی ریکارڈ نا کرسکے🙆

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy1 year ago

اگر گولی نہیں چلی تو یہ وردی والا شخص اپنے ھم وطنوں کو دھمکیاں کیوں لگا رہا

Halima's profile picture
Halima1 year ago

تسلی بخش جواب مل گیا

Siniatalhasiddiqui's profile picture
Siniatalhasiddiqui1 year ago

کیا ہی اچھا ہوتا آپ میر صاحب کو دفتر سے نا نکالتے ان کو بھی یہ ہجوم شہادت کے مرتبے پر پہنچاتا تو ایسے بے غیرت سا منہ بنا کر یہ سب نا بولنا پڑتا ان کو ۔

Samreen Kaur's profile picture
Samreen Kaur1 year ago

Imran khan ❤

Related Videos